تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڈْوا" کے متعقلہ نتائج

پَڈْوا

ریتلی قابل آب پاشی زمین جس کا رنگ پیلا ہوتا ہے اور پیداوار اچھی ہوتی ہے.

پَڈْیا

رک : پڈا جس کی یہ تانیث ہے ، کٹیا.

پَڈّا

ڈھولک، طبلہ وغیرہ پر لگائی جانے والی تھپڑ

پَڈا

کھیت کی حد .

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پَکْوا

پختہ، پکا ہوا

پَہْوا

دھنی ہوئی روئی کا گالا، گول یا چوکور کترا ہوا کپڑا یا روئی جسے مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں، پہل، پھاہا، پھایا، پھویا

پَٹْوا

بَلْیا ، بٹوے میں ڈورے ڈالنے والا ؛ ریشم کا کام کرنے والا.

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَنْڈْوا

رک : پَنڈا

پُتْوا

پوت (رک) کی تصغیر .

پَووا

رک : پَوّا .

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پِسْوا

آتشی شیشہ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کان٘چ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڈْوا کے معانیدیکھیے

پَڈْوا

paDvaa•पडवा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَڈْوا کے اردو معانی

 

  • ریتلی قابل آب پاشی زمین جس کا رنگ پیلا ہوتا ہے اور پیداوار اچھی ہوتی ہے.

Urdu meaning of paDvaa

  • Roman
  • Urdu

  • retlii qaabil aab-e-paashii zamiin jis ka rang piila hotaa hai aur paidaavaar achchhii hotii hai

पडवा के हिंदी अर्थ

 

  • रेतीली, मरुस्थलीय, सींचाई योग्य भूमि जिसका रंग पीला होता है और पैदावार अच्छी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڈْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڈْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone