تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَن پَدَم" کے متعقلہ نتائج

چَرَن پَدَم

پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے

چَرْپَدَم

رک : جن٘گلی کنّول.

پَدَم چارْنی

ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَن پَدَم کے معانیدیکھیے

چَرَن پَدَم

charan-padam•चरन-पदम

اصل: سنسکرت

دیکھیے: چَرَن چاپ

  • Roman
  • Urdu

چَرَن پَدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے

Urdu meaning of charan-padam

  • Roman
  • Urdu

  • paazeb kii qasam ka zevar jo tiin ya paa.nch sone ya chaandii kii zanjiiro.n ka majmuu.aa hotaa hai aur bataur lachchhe ke pairo.n me.n pahna jaataa hai

चरन-पदम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छागल के प्रकार का आभुषण जो तीन या पाँच सोने या चाँदी की ज़ंजीरों का संग्रह होता है और लच्छे के रूप में पैरों में पहना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَن پَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَن پَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone