تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدیِد" کے متعقلہ نتائج

پَدیِد

ظاہر ، آشکار ، نمایاں ، نمودار ، مشہور ، ہویدا ، روشن ، واضع ، مکشوف .

پَدِید آنا

نمودار ہونا ، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا.

پَدِیدار

پدید

نا پَدِیْد

نظر سے اوجھل، پوشیدہ، غائب، مخفی، مفقود، معدوم

پَدی

پیدل، پیادہ

پَدّی

راستہ ، پگڈنڈی ، روشن ؛ تن٘گ گلی .

پِدّی

پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

پَلید

ناپاک، جو ظاہر یا باطن کے اعتبار سے (عارضی یا مستقل) نجس ہو

پَدِیم

رک : پردیپ .

پھید

بھید

نا پَدِیدا

رک : ناپدید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

تاثِیرِ پُدْہُد

نیل کنٹھ یا کُٹھ بڑھئی کے سر کی کلغی

نَو پَید

رک : نو پیدا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَفس پَلِید

رک : نفس ِامارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدیِد کے معانیدیکھیے

پَدیِد

padiid•पदीद

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَدیِد کے اردو معانی

صفت

  • ظاہر ، آشکار ، نمایاں ، نمودار ، مشہور ، ہویدا ، روشن ، واضع ، مکشوف .

شعر

Urdu meaning of padiid

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir, aashkaar, numaayaa.n, namuudaar, mashhuur, huvaidaa, roshan, vaaze, makshuuf

English meaning of padiid

Adjective

  • visible, appearing, manifest, clear, open, discernible, obvious
  • public, evident, conspicuous, noticeable, create

पदीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ाहिर, आशकार, नुमायां, नमूदार, मशहूर, हुवैदा, रोशन, वाज़े, मकशूफ़
  • प्रकट, व्यक्त, आविर्भूत, जाहिर, दे. 'पिदीद', दोनों शुद्ध है।

پَدیِد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدیِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدیِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone