تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْھوانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑْھوانا

جادو کروانا ، منتر وغیرہ کا دم کروانا.

خُطْبَہ پَڑْھوانا

خُطبہ پڑھنا (رک) کا تعدیہ ، کسی بادشاہ یا حاکم وقت کے نام کا خُطبہ پڑھنے کے لیے حُکم دینا

صیغَہ پَڑْھوانا

نکاح پڑھانا ، ایجاب و قبول کرانا ، نکاح کردینا.

پَڑَھنْت پَڑْھوانا

جادو کرانا.

ساہی کا کانٹا پَڑْھوانا

جادو ٹونا کروانا (رِوایت ہے کہ سیہہ کا کان٘ٹا اگر کسی گھر میں ڈال دیا جائے تہ اس گھر کے مکینوں میں نفاق پیدا ہو جاتا ہے).

یٰسین پَڑھوانا

سورۃ یسٰین کو حالت نذع میں سنواتا تاکہ بیمار کی مشکل آسان ہو اور نذع کی تکلیف سے بچے

کَلِمَہ پَڑھْوانا

کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا

نام کا خُطبَہ پَڑھوانا

نام کا خطبہ پڑھنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

کِتاب پَڑھوانا

کسی سے پڑھواکر کتاب کا مضمون سننا

چُھری پَڑھْوانا

علوم النسا میں رواج ہے کہ کوئی چیز (نقدی ، زیور وغیرہ) چوری ہو جائے تو کسی عالم سیانے سے عمل پڑھوا کر چھر پر دم کروا لیتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کے اثر سے چور کا کلیجہ کٹنے لگے گا.

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

نِکاح پَڑھوانا

عقد کروانا، شادی کروانا

مِیلاد پَڑھوانا

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم برپا کروانا ، میلاد کرنا ۔

دو بول پَڑھوانا

get married (in a simple ceremony), marry a girl off in a quiet and inexpensive ceremony

چار حَرْف پَڑھْوانا

معمولی لکھنا پڑھنا سکھوانا، کچھ تعلیم دلانا

نِکاح کے بول پَڑھوانا

کسی سے نکاح کر لینا ، شرعی طور پر شادی کر لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْھوانا کے معانیدیکھیے

پَڑْھوانا

pa.Dhvaanaaपढ़वाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَڑْھوانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • جادو کروانا ، منتر وغیرہ کا دم کروانا.
  • زبان سے ادا کروانا .
  • کلمات ایجاب و قبول من٘ھ سے نکلوانا.
  • ۔ پڑھنا کا متعدی المتعدی۔
  • پڑھنا (رک) کا متعدی. تعلیم دلوانا.

شعر

Urdu meaning of pa.Dhvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu karvaanaa, mantr vaGaira ka dam karvaanaa
  • zabaan se ada karvaanaa
  • kalimaat i.ijaab-o-qabuul munh se nikalvaanaa
  • ۔ pa.Dhnaa ka mutaddii alamtaadii।
  • pa.Dhnaa (ruk) ka mutaddii. taaliim dilvaana

English meaning of pa.Dhvaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • have something read, to get someone taught (by)
  • to cause to read

पढ़वाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी के द्वारा किसी को शिक्षा दिलाना, तालीम दिलवाना
  • किसी को पढ़ने में प्रवृत्त करना, किसी से पढ़ाने की क्रिया कराना
  • मुँह से शब्द निकालना, बाँचना
  • जादू - मंत्र आदि करवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْھوانا

جادو کروانا ، منتر وغیرہ کا دم کروانا.

خُطْبَہ پَڑْھوانا

خُطبہ پڑھنا (رک) کا تعدیہ ، کسی بادشاہ یا حاکم وقت کے نام کا خُطبہ پڑھنے کے لیے حُکم دینا

صیغَہ پَڑْھوانا

نکاح پڑھانا ، ایجاب و قبول کرانا ، نکاح کردینا.

پَڑَھنْت پَڑْھوانا

جادو کرانا.

ساہی کا کانٹا پَڑْھوانا

جادو ٹونا کروانا (رِوایت ہے کہ سیہہ کا کان٘ٹا اگر کسی گھر میں ڈال دیا جائے تہ اس گھر کے مکینوں میں نفاق پیدا ہو جاتا ہے).

یٰسین پَڑھوانا

سورۃ یسٰین کو حالت نذع میں سنواتا تاکہ بیمار کی مشکل آسان ہو اور نذع کی تکلیف سے بچے

کَلِمَہ پَڑھْوانا

کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا

نام کا خُطبَہ پَڑھوانا

نام کا خطبہ پڑھنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

کِتاب پَڑھوانا

کسی سے پڑھواکر کتاب کا مضمون سننا

چُھری پَڑھْوانا

علوم النسا میں رواج ہے کہ کوئی چیز (نقدی ، زیور وغیرہ) چوری ہو جائے تو کسی عالم سیانے سے عمل پڑھوا کر چھر پر دم کروا لیتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کے اثر سے چور کا کلیجہ کٹنے لگے گا.

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

نِکاح پَڑھوانا

عقد کروانا، شادی کروانا

مِیلاد پَڑھوانا

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم برپا کروانا ، میلاد کرنا ۔

دو بول پَڑھوانا

get married (in a simple ceremony), marry a girl off in a quiet and inexpensive ceremony

چار حَرْف پَڑھْوانا

معمولی لکھنا پڑھنا سکھوانا، کچھ تعلیم دلانا

نِکاح کے بول پَڑھوانا

کسی سے نکاح کر لینا ، شرعی طور پر شادی کر لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone