تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْتَر" کے متعقلہ نتائج

پَچْتَر

شاہکار.

پَچہَتّر

پانچ اوپر ستر (ہندسوں میں) ۷۵

پَرْتَر

دوسری دنیا ، دوسری جگہ

پَسْتَر

رک : پس (۱) کا تحتی ، پس تر .

پَوِتْر

پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ

پِچْتی

پچیتی ، چالاکی.

پَچوتَرا

فی صد پان٘چ زائد جو تجارت یا مالگزاری میں لیتے یا دیتے ہیں، سو پیچھے روکھن کے پان٘چ

پَچْتُورا

ایک قسم کا باجا

پَچَّر

لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.

پَتَّر

رک : پَتَّھر

پَھتَّر

رک : پتھر .

پَچار

ایک درخت تقریباً نصف قد آدم کے برابر ، تالاب ، جھیل اور نہر کے کنارے اگتا ہے ، شاخیں جڑ سے اگتی اور مجوف گرہ دار ہوتی ہیں ہر گرہ پر پتے عریض و طویل اور نوک دار پیدا ہوتے ہیں . پتوں کے تلے کا حصہ سرخی و سیاہی مائل ہوتا ہے اور ان پر تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، اس کی سوکھی شاخیں نیلے ڈورے میں لپیٹ کر بیماروں کے ہاتھ پان٘و میں بان٘دھتے ہیں تاکہ بھوت پریت سے محفوظ رہیں.

پُچار

low alluvial land which is irrigated by river or canal water

پَچَور

گاؤں کا مکھیا، سردار، سرغنہ

پِیتَر

رک : پِتر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْتَر کے معانیدیکھیے

پَچْتَر

pachtar•पचतर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَچْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہکار.

Urdu meaning of pachtar

  • Roman
  • Urdu

  • shaahkaar

पचतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कलाकार की सर्वोत्तम कला, अत्युत्तम कृति, अति उत्तम रचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone