تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچّی کاری" کے متعقلہ نتائج

پَچّی کاری

پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت ؛ برتنوں پر سونے یا چان٘دی وغیرہ کا نقشین کام بنانے کی صنعت ؛ جڑاؤ کام ، مُرصّع سازی ، کوفت کاری ، قلم کاری ، غرقی ، کرتا بیدی ، زر بلند .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچّی کاری کے معانیدیکھیے

پَچّی کاری

pachchii-kaariiपच्ची-कारी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

پَچّی کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت ؛ برتنوں پر سونے یا چان٘دی وغیرہ کا نقشین کام بنانے کی صنعت ؛ جڑاؤ کام ، مُرصّع سازی ، کوفت کاری ، قلم کاری ، غرقی ، کرتا بیدی ، زر بلند .
  • چوپڑ کا فرش ، این٘ٹ اور چونے وغیرہ کا پختہ کام جس میں رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے وغیرہ بنے ہوتے ہیں .
  • زیورات پر کندن کا کام یا جڑاؤ کام جس میں نگ موتی وغیرہ جڑے جاتے ہیں .

Urdu meaning of pachchii-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • patthar kii satah me.n gul buuTe huruuf aur alfaaz khod kar un me.n kisii duusre kism ka qiimtii patthar taraash kar vasl karne kii sanat ; bartno.n par sone ya chaandii vaGaira ka naqshiin kaam banaane kii sanat ; ja.Daa.uu kaam, murassa saazii, kofat kaarii, kalamkaarii, Garqii, kartaa bedii, zar buland
  • chaupa.D ka farsh, enT aur chuune vaGaira ka puKhtaa kaam jis me.n rang rang ke bail buuTe vaGaira bane hote hai.n
  • jevraat par kundan ka kaam ya ja.Daa.uu kaam jis me.n nag motii vaGaira ju.De jaate hai.n

English meaning of pachchii-kaarii

Noun, Feminine

  • mosaic work, tessellation

पच्ची-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पच्ची करके तैयार किया हुआ काम।
  • पच्ची की जड़ाई करने की क्रिया या भाव।
  • पच्ची करके जड़ाई करने की क्रिया या भाव
  • पच्ची करके तैयार किया गया काम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچّی کاری

پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت ؛ برتنوں پر سونے یا چان٘دی وغیرہ کا نقشین کام بنانے کی صنعت ؛ جڑاؤ کام ، مُرصّع سازی ، کوفت کاری ، قلم کاری ، غرقی ، کرتا بیدی ، زر بلند .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچّی کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچّی کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone