تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paceman" کے متعقلہ نتائج

paceman

تیز رفتار گیند پھینکنے والا۔.

پشیماں

پشیمان کی مغیرہ حالت، شرمندہ، افسوس کرنے والا، پچھتانے والا (ہونا کے ساتھ)

پیماں

پیمان کی تصغیر، عہد، اقرار، قول وقرار

پائمال

پاؤں سے روندا ہوا، پیروں تلے روندا ہوا، پاؤں سے مسلا ہوا، پاؤں سے رگڑا ہوا، روندا ہوا، پامال

پَشیمان

شرمندہ، منفعل، خجل

پَچھاں

پچھم، مغرب

پاچاں

छिड़कता हुआ, बरसाता हुआ, दे. 'पाशाँ' ।।

پاکاں

پاک (۱) (رک) کی جمع.

پَچْھواں

انگیا کا وہ حصہ جو پیٹھ کی طرف مون٘ڈھے کے پیچھے رہتا ہے

پَیمان

عہد، وعدہ، قول و قرار

پائیدان

رک : پائدان ۔

پکوان

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

زُود پَشِیماں

اپنی غلطی کا جلد احساس کرنے والا، بہت جلدی پچھتاوار کرنے والا

زُود پَشیمان

اپنے کسی نامناسب طرزعمل یا کسی ناروا بات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا

paceman کے لیے اردو الفاظ

paceman

ˈpeɪs ˌbəʊ.lər

paceman کے اردو معانی

اسم

  • تیز رفتار گیند پھینکنے والا۔.

paceman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तेज़ रफ़्तार गेंद फेंकने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paceman)

نام

ای-میل

تبصرہ

paceman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone