تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاتابَہ" کے متعقلہ نتائج

پاتابَہ

موزہ ، جُرّاب.

پائِتابَہ

رک : پاتابہ (پا (۱) کا تحتی)۔

پَتابَہ

رک : پاتابہ ۔

پَیتابا

رک : پائتابہ ؛ چمڑا جس کو جوتے میں رکھتے ہیں.

پَتابَہ بَرْدار

رکاب تھامنے والا ۔

پاتاوا

insole

پا تابی

جوتی

پا تاوَہ

رک : پا تابہ

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتھا

ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے

پاتْھنا

ٹھون٘ک پیٹ کر سڈول کرنا، گھڑنا، بنانا

پاتِھیَہ

زاد راہ ، وہ کھانا جو مسافر راستے میں کھانے کے لئے لے جائے .

پاتْھیَہ

آسمان کے بیچ میں رہنے والا

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پاتابَہ کے معانیدیکھیے

پاتابَہ

paataaba•पाताबा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پاتابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موزہ ، جُرّاب.
  • وہ جوتے نما غلاف جو مساجد یا دوسرے متبرک مقامات میں داخل ہونے کے لئے جوتوں پر چڑھا لیا جاتا ہے، رک : پتاوہ.
  • وہ کپڑے یا پتلے چمڑے کا تلا جو جوتے کے اندر پیروں کی حفاظت کے لئے رکھدیا جاتا ہے
  • کپڑے کی بنی ہوئی پمپ نما پاپوش جس کو موزے کی حفاظت کے لیے یا سردی سے بچنے کے لئے پہن لیتے ہیں ؛ پتلے چمڑے کے بنے ہوئے جوتے جن کے تسمے پنڈلیوں میں لپیٹ لیے جاتے ہیں.
  • وہ باریک چمڑہ جسے جوتے کے تلے کے اندرونی حصے پر چپکا دیتے ہیں

Urdu meaning of paataaba

  • Roman
  • Urdu

  • mozaa, jurraab
  • vo juute numaa Galaaf jo masaajid ya duusre mutabarrik muqaamaat me.n daaKhil hone ke li.e juuto.n par cha.Dhaa liyaa jaataa hai, ruk ha pataavah
  • vo kap.De ya putle cham.De ka tilaa jo juute ke andar pairo.n kii hifaazat ke li.e rakhadyaa jaataa hai
  • kap.De kii banii hu.ii pamp numaa paaposh jis ko mauze kii hifaazat ke li.e ya sardii se bachne ke li.e pahan lete hai.n ; putle cham.De ke bane hu.e juute jin ke tasme pinDuliiyo.n me.n lapeT li.e jaate hai.n
  • vo baariik cham.Daa jise juute ke tale ke andaruunii hisse par chipkaa dete hai.n

English meaning of paataaba

Noun, Masculine

  • inner sole inserted in a shoe to adjust the size
  • socks, stockings

पाताबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बूट, सैंडल आदि कुछ विशिष्ट जूतों के तलों के ऊपरी भाग में उसी नाप या आकार-प्रकार का लगाया जानेवाला चमड़े का टुकड़ा।
  • जूते के भीतर का तला, मोज़े के ऊपर पहनने का कपड़े का जूता-जैसा खोल।
  • पैरों में पहनने का मोज़ा
  • मोजे या जुराब के ऊपर पहना जाने वाला एक प्रकार का जूते का खोल।
  • जूते के भीतर का तल्ला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاتابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاتابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone