تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پار لَگانا" کے متعقلہ نتائج

پار لَگانا

رک : پار اتارنا .

ناؤ پار لَگانا

منزل مقصود تک پہنچانا ، کامیابی سے ہمکنار کرنا ۔

مِٹّی پار لَگانا

اچھی طرح کفن دفن کا انتظام کرنا

نَیّا پار لَگانا

مصیبت سے نجات دلانا۔

بیڑا پار لَگانا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

پار گھاٹ لَگانا

بیڑا پار لگانا ؛ (مجازاً) شادی بیاہ کر دینا .

کھیوا پار لَگانا

بیڑا پار لگانا ، کشتی کو کنارے پہنچانا.

زِنْدَگی کو پار لَگانا

عمر بسر کرنا، زندگی کاٹنا

ڈُوبْتی ناؤ کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

کَشْتی پارْ لَگانا

کشتی کو ساحل تک لے جانا، مشکل حل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پار لَگانا کے معانیدیکھیے

پار لَگانا

paar lagaanaaपार लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پار لَگانا کے اردو معانی

  • رک : پار اتارنا .

Urdu meaning of paar lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paar utaarnaa

English meaning of paar lagaanaa

  • pār utārnā ,

पार लगाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पार उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پار لَگانا

رک : پار اتارنا .

ناؤ پار لَگانا

منزل مقصود تک پہنچانا ، کامیابی سے ہمکنار کرنا ۔

مِٹّی پار لَگانا

اچھی طرح کفن دفن کا انتظام کرنا

نَیّا پار لَگانا

مصیبت سے نجات دلانا۔

بیڑا پار لَگانا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

پار گھاٹ لَگانا

بیڑا پار لگانا ؛ (مجازاً) شادی بیاہ کر دینا .

کھیوا پار لَگانا

بیڑا پار لگانا ، کشتی کو کنارے پہنچانا.

زِنْدَگی کو پار لَگانا

عمر بسر کرنا، زندگی کاٹنا

ڈُوبْتی ناؤ کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

کَشْتی پارْ لَگانا

کشتی کو ساحل تک لے جانا، مشکل حل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پار لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پار لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone