تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپَک" کے متعقلہ نتائج

پاپَک

رک : پاپ

پاپَک گِرَہ

رک : پاپ گرہ.

پاپ کار

برا فعل ، جرم ، برا کام

پاپ کَر

رک : پاپ کار (الف) ، گناہ کرنے والا ، گناہگار

پاپ کاری

گناہ کا کام کرنے والا .

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

پاپ کرِت

رک : پاپ کارک

پاپ کَرْم

نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

پاپ کَرْنا

حرکت بے جا کرنا، گناہ کرنا

پاپ کَٹْنا

مصیبت سے دور ہونا، گناہ معاف ہونا، تکلیف سے بچنا

پاپ کَشْیَہ

گناہ ختم ہونے کا عمل ؛ وہ مقام جہاں جانے سے گناہ مٹ جاتے ہیں ؛ تیرتھ .

پاپ کارَک

گناہگار

پاپ کی پوٹ

(لفظاً) گناہ کی گٹھری

پاپ کَرْتا

رک : پاپ کارتا .

پاپ کَرْما

جس کی قسمت میں پاپ لکھا ہو .

پاپ کاٹْنا

جھگڑا طے کرنا، قضیہ چکانا، کسی قصے یا معاملے کو ختم کر دینا، پیچھا چھڑانا

پاپ کارْتا

رک : پاپ کار (الف) .

پاپ کَمانا

لگاتار یا بہت سے گناہ کرنا، ایسے برے کام کرتے جانا جن کا انجام برا ہو

پاپ کَرتَری

رک : پاپ کارتا .

پاپ کَھنْڈَن

برائیوں اور برے کاموں کو جڑ سے اکھاڑنے کا عمل .

پاپ کی گَٹْھری

رک : پاپ کی پوٹ ؛ جنم بھر کے گناہ

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے

پاپ کا گھَڑا بَھرْنا

برائی کا حد سے بڑھ جانا .

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

پاپ کا گَھڑا بھر کر ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپَک کے معانیدیکھیے

پاپَک

paapakपापक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: پاپ

  • Roman
  • Urdu

پاپَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. منحوس ، نحس ، بد ، رک : پاپک گرہ.
  • رک : پاپ
  • ۲. گناہگار ، رک : پاپی.

Urdu meaning of paapak

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. manhuus, nahas, bad, ruk ha paapak girah
  • ruk ha paap
  • ۲. gunaahgaar, ruk ha paapii

English meaning of paapak

पापक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاپَک

رک : پاپ

پاپَک گِرَہ

رک : پاپ گرہ.

پاپ کار

برا فعل ، جرم ، برا کام

پاپ کَر

رک : پاپ کار (الف) ، گناہ کرنے والا ، گناہگار

پاپ کاری

گناہ کا کام کرنے والا .

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

پاپ کرِت

رک : پاپ کارک

پاپ کَرْم

نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

پاپ کَرْنا

حرکت بے جا کرنا، گناہ کرنا

پاپ کَٹْنا

مصیبت سے دور ہونا، گناہ معاف ہونا، تکلیف سے بچنا

پاپ کَشْیَہ

گناہ ختم ہونے کا عمل ؛ وہ مقام جہاں جانے سے گناہ مٹ جاتے ہیں ؛ تیرتھ .

پاپ کارَک

گناہگار

پاپ کی پوٹ

(لفظاً) گناہ کی گٹھری

پاپ کَرْتا

رک : پاپ کارتا .

پاپ کَرْما

جس کی قسمت میں پاپ لکھا ہو .

پاپ کاٹْنا

جھگڑا طے کرنا، قضیہ چکانا، کسی قصے یا معاملے کو ختم کر دینا، پیچھا چھڑانا

پاپ کارْتا

رک : پاپ کار (الف) .

پاپ کَمانا

لگاتار یا بہت سے گناہ کرنا، ایسے برے کام کرتے جانا جن کا انجام برا ہو

پاپ کَرتَری

رک : پاپ کارتا .

پاپ کَھنْڈَن

برائیوں اور برے کاموں کو جڑ سے اکھاڑنے کا عمل .

پاپ کی گَٹْھری

رک : پاپ کی پوٹ ؛ جنم بھر کے گناہ

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے

پاپ کا گھَڑا بَھرْنا

برائی کا حد سے بڑھ جانا .

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

پاپ کا گَھڑا بھر کر ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone