تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

۔ (عو) اپنے پاس رکھنا۔ جدا نہ ہونے دینا۔ سخت نگہبانی کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی اپنی بیٹی کو پاؤں سے پاؤں باندھکر بٹھائے رکھتی ہیں۔

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر چَلْنا

۔ ساتھ ساتھ چلنا۔ ؎

پاؤں سے پاؤں جوڑ کَر کَھڑے ہونا

۔ پاؤں سے پاؤں ملاکر پاس پاس کھڑے ہونا۔ (فقرہ) سنّی امام کے پیچھے پاؤں سے پاؤں جوڑ کر کھڑے ہ وتے ہیں اور شیعہ ایک سے ایک الگ۔

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا کے معانیدیکھیے

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

paa.nv se paa.nv baa.ndh kar biThaanaaपाँव से पाँव बाँध कर बिठाना

  • Roman
  • Urdu

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا کے اردو معانی

  • ۔ (عو) اپنے پاس رکھنا۔ جدا نہ ہونے دینا۔ سخت نگہبانی کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی اپنی بیٹی کو پاؤں سے پاؤں باندھکر بٹھائے رکھتی ہیں۔

Urdu meaning of paa.nv se paa.nv baa.ndh kar biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (o) apne paas rakhnaa। judaa na hone denaa। saKht nigahbaanii karnaa। (fiqra) bii hamsaa.ii apnii beTii ko paanv se paanv baandhkar biThaa.e rakhtii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

۔ (عو) اپنے پاس رکھنا۔ جدا نہ ہونے دینا۔ سخت نگہبانی کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی اپنی بیٹی کو پاؤں سے پاؤں باندھکر بٹھائے رکھتی ہیں۔

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر چَلْنا

۔ ساتھ ساتھ چلنا۔ ؎

پاؤں سے پاؤں جوڑ کَر کَھڑے ہونا

۔ پاؤں سے پاؤں ملاکر پاس پاس کھڑے ہونا۔ (فقرہ) سنّی امام کے پیچھے پاؤں سے پاؤں جوڑ کر کھڑے ہ وتے ہیں اور شیعہ ایک سے ایک الگ۔

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone