تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پاوں چَلْنا

بچے کا اپنے قدموں سے چلنا ، بچے کا پیروں چلنا.

پاوں سے پاوں باندْھ کَر چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا : برابری کرنا.

پاوں اُٹھا کَر چَلْنا

جلد جلد قدم اٹھانا ، تیز رفتاری کے ساتھ چلنا ، بڑے بڑے قدم رکھنا ، گھسٹ کر نہ چلنا.

ہاتھ پاؤں چَلْنا

کنایہ ہے ہاتھ پاؤں کے کام دینے سے، کام کاج کرنے کے قابل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں چَلْنا کے معانیدیکھیے

پاوں چَلْنا

paa.nv chalnaaपाँव चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں چَلْنا کے اردو معانی

  • بچے کا اپنے قدموں سے چلنا ، بچے کا پیروں چلنا.
  • پا پیادہ چلنا ، پیروں چلنا.
  • پان٘و کا حرکت کرنا.
  • لاتیں پڑنا.
  • ڈگمگانا ، لغزش ہونا ، موقف سے ہٹنا.

Urdu meaning of paa.nv chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ka apne qadmo.n se chalnaa, bachche ka pairo.n chalnaa
  • paapyaadaa chalnaa, pairo.n chalnaa
  • paanv ka harkat karnaa
  • laate.n pa.Dnaa
  • Dagmagaanaa, laGzish honaa, mauqif se haTnaa

पाँव चलना के हिंदी अर्थ

  • पांव का हरकत करना
  • लातें पड़ना
  • डगमगाना, लग़्ज़िश होना, मौक़िफ़ से हटना
  • पापयादा चलना, पैरों चलना
  • बच्चे का अपने क़दमों से चलना, बच्चे का पैरों चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں چَلْنا

بچے کا اپنے قدموں سے چلنا ، بچے کا پیروں چلنا.

پاوں سے پاوں باندْھ کَر چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا : برابری کرنا.

پاوں اُٹھا کَر چَلْنا

جلد جلد قدم اٹھانا ، تیز رفتاری کے ساتھ چلنا ، بڑے بڑے قدم رکھنا ، گھسٹ کر نہ چلنا.

ہاتھ پاؤں چَلْنا

کنایہ ہے ہاتھ پاؤں کے کام دینے سے، کام کاج کرنے کے قابل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone