تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں باہَر نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں

انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد

پاؤں پاک

۔ مذکر۔ وہ کپڑا جس سے اُمرا اور رؤسا پاؤں پوچھتے ہیں۔

پاؤں پاک

پاؤں یا جوتے کی گرد صاف کرنے کا کپڑا

پاؤں دان

لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں

پاؤں سار

رک : پاؤڑی.

پاؤں پاؤں

پیروں سے پاؤں پر، چلتے ہوئے

پانو پانو

(چھوٹے بچوں کے لیے) پیروں سے ، بغیر سہارے چلنا.

پاؤں آنا

دخل ہونا، تعلق ہونا

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

پاوں ہونا

دخل ہونا ، تعلق ہونا.

پانو دینا

پان٘و رکھنا ؛ پان٘و دھرنا.

پاوں لینا

قدم لینا ، آداب بجا لانا ، تعظیم کرنا ؛ عاجزی کرنا.

پاؤں لینا

قدم لینا، آداب بجالانا، تعظیم کرنا

پانو روٹی

رک : پاو روٹی.

پانو جَلے

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پانو تَلے

پان٘و کے نیچے ، مجازاً دبا ہوا ، زیر نگیں.

پاؤں ڈالنا

۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

پاؤں مارنا

۔ ۱۔ پیرنے میں پاؤں چلانا۔ ۲۔ پاؤں سے صدمہ پہنچانا۔

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پاؤں جوڑنا

۔ دونوں پاؤں ملاکر رکھنا۔

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پاؤں دابنا

پاؤں چپی کرنا، ادنیٰ درجے کا کام کرنا، خدمت کرنا

پانو تُٹا

مفلوج و مجبور ، معذور.

پاؤں پھیرنا

۔ (عو) نئی دُلہن یا زچہ کا بعد غسل اپنے عزیزوں کے گھر جانا۔ (فقرہ) خورشید بیگم چلّہ نہاکر پاؤں پھیرنے خالہ کے گھر آئی تھیں۔ ۲۔ فوراً آتے ہی چلے جانا۔ ؎

پاؤں گاڑنا

۔ پاؤں جمانا۔ استقلال کے ساتھ قائم رہنا۔ جگہ نہ چھوڑنا۔ ؎

پاؤں داواں

جال، پھندا جسے زمین پر بچھا کر پرند پکڑتے ہیں

پانو کَرْنا

بھاگ جانا.

پاوں لَگنا

مشہور ہوجانا ، کسی بات کا پھیل جانا ۔

پاؤں لَگْنا

touch the feet as a mark of respect, welcome, greet

پاوں اُٹھنا

ثابت قدم نہ رہنا ، قدم اکھڑنا ، بھاگ جانا ، چلا جانا (بطور جمع مستعمل).

پاؤں اُٹھنا

۔ چلنا۔ چلنے کی ہمت ہونا۔ ؎ ۳۔ قدم اٹھنا۔ ؎

پاؤں پَڑنا

(کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا

پانو جَلیں

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پاوں کَٹْنا

دنیا سے اٹھ جانا

پاوں دَبْنا

بے بس ہو جانا ، پھن٘س جانا

پانو تَلیں

رک : پان٘و تلے.

پاؤں جَمنا

۔ (کنایۃً) کسی جگہ ٹھہرنا۔ استقلال کے ساتھ۔

پاوں جَمْنا

پان٘و جمانا (رک) کا لازم.

پانو دَوڑی

محنت و مشقت ، کوشش ، جدوجہد.

پاؤں گَڑنا

۔ ایک جگہ کا ہوجانا۔ ع

پاؤں ٹِکنا

ٹھہرنا، رکنا، مضبوطی سے قائم رہنا

پاوں ٹِکْنا

دم لینا ، قرار لینا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ تھوڑا سا موقع پانا.

پانو چَپّی

پان٘و دبانے کا عمل.

پاؤں چَکّی

وہ چکی جس میں (کولھو کی طرح) کسی جاندار کو جوت کر چلاتے ہیں، خراس

پاوں ڈِگْنا

رک : پان٘و ڈگمگانا.

پاؤں ڈِگنا

پاؤں لڑکھڑانا، لغزش ہونا

پاؤں مُرِید

غلام، بڑا معتقد، نہایت مطیع، فرماں بردار

پانو مُرِید

فرماں بردار ، معتقد ، غلام.

پاؤں نہ ہونا

مقابلے کی طاقت نہ ہونا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

پاؤں لاگْنا

touch the feet as a mark of respect, welcome, greet

پاوں چَلْنا

بچے کا اپنے قدموں سے چلنا ، بچے کا پیروں چلنا.

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاؤں رَکھنا

۔ کسی جگہ قدم رکھنا۔ جنا۔ چلنا۔ ؎ دیکھو قدم رکھنا۔ (فقرہ) آپ نے اس معاملے میں پاؤں رکھا ہے توجہ کیجئے۔

پاؤں ٹُوٹْنا

۔ دوڑتے دوڑتے تھک جانا۔ چلتےچلتے حیراں ہوجانا۔ پاشکستہ ہونا۔ ؎

پانو ٹُوٹیں

(کوسنا) خدا کرے چلنے پھرنے سے محروم ہو جائے ، معذور ہو جائے.

پاوں ٹُوٹْنا

پان٘و توڑنا (رک) کا لازم.

پاؤں پاؤں ڈولنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا، بچے کا چلنا سیکھنا

پاوں ڈالْنا

پان٘و اڑانا ، دخیل ہونا.

پاوں مَارْنا

پان٘و سے صدمہ پہن٘چانا

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں باہَر نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

پاوں باہَر نِکَلْنا

paa.nv baahar nikalnaaपाँव बाहर निकलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں باہَر نِکَلْنا کے اردو معانی

  • باہر نکالنا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of paa.nv baahar nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baahar nikaalnaa (ruk) ka laazim

पाँव बाहर निकलना के हिंदी अर्थ

  • बाहर निकालना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں

انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد

پاؤں پاک

۔ مذکر۔ وہ کپڑا جس سے اُمرا اور رؤسا پاؤں پوچھتے ہیں۔

پاؤں پاک

پاؤں یا جوتے کی گرد صاف کرنے کا کپڑا

پاؤں دان

لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں

پاؤں سار

رک : پاؤڑی.

پاؤں پاؤں

پیروں سے پاؤں پر، چلتے ہوئے

پانو پانو

(چھوٹے بچوں کے لیے) پیروں سے ، بغیر سہارے چلنا.

پاؤں آنا

دخل ہونا، تعلق ہونا

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

پاوں ہونا

دخل ہونا ، تعلق ہونا.

پانو دینا

پان٘و رکھنا ؛ پان٘و دھرنا.

پاوں لینا

قدم لینا ، آداب بجا لانا ، تعظیم کرنا ؛ عاجزی کرنا.

پاؤں لینا

قدم لینا، آداب بجالانا، تعظیم کرنا

پانو روٹی

رک : پاو روٹی.

پانو جَلے

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پانو تَلے

پان٘و کے نیچے ، مجازاً دبا ہوا ، زیر نگیں.

پاؤں ڈالنا

۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

پاؤں مارنا

۔ ۱۔ پیرنے میں پاؤں چلانا۔ ۲۔ پاؤں سے صدمہ پہنچانا۔

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پاؤں جوڑنا

۔ دونوں پاؤں ملاکر رکھنا۔

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پاؤں دابنا

پاؤں چپی کرنا، ادنیٰ درجے کا کام کرنا، خدمت کرنا

پانو تُٹا

مفلوج و مجبور ، معذور.

پاؤں پھیرنا

۔ (عو) نئی دُلہن یا زچہ کا بعد غسل اپنے عزیزوں کے گھر جانا۔ (فقرہ) خورشید بیگم چلّہ نہاکر پاؤں پھیرنے خالہ کے گھر آئی تھیں۔ ۲۔ فوراً آتے ہی چلے جانا۔ ؎

پاؤں گاڑنا

۔ پاؤں جمانا۔ استقلال کے ساتھ قائم رہنا۔ جگہ نہ چھوڑنا۔ ؎

پاؤں داواں

جال، پھندا جسے زمین پر بچھا کر پرند پکڑتے ہیں

پانو کَرْنا

بھاگ جانا.

پاوں لَگنا

مشہور ہوجانا ، کسی بات کا پھیل جانا ۔

پاؤں لَگْنا

touch the feet as a mark of respect, welcome, greet

پاوں اُٹھنا

ثابت قدم نہ رہنا ، قدم اکھڑنا ، بھاگ جانا ، چلا جانا (بطور جمع مستعمل).

پاؤں اُٹھنا

۔ چلنا۔ چلنے کی ہمت ہونا۔ ؎ ۳۔ قدم اٹھنا۔ ؎

پاؤں پَڑنا

(کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا

پانو جَلیں

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پاوں کَٹْنا

دنیا سے اٹھ جانا

پاوں دَبْنا

بے بس ہو جانا ، پھن٘س جانا

پانو تَلیں

رک : پان٘و تلے.

پاؤں جَمنا

۔ (کنایۃً) کسی جگہ ٹھہرنا۔ استقلال کے ساتھ۔

پاوں جَمْنا

پان٘و جمانا (رک) کا لازم.

پانو دَوڑی

محنت و مشقت ، کوشش ، جدوجہد.

پاؤں گَڑنا

۔ ایک جگہ کا ہوجانا۔ ع

پاؤں ٹِکنا

ٹھہرنا، رکنا، مضبوطی سے قائم رہنا

پاوں ٹِکْنا

دم لینا ، قرار لینا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ تھوڑا سا موقع پانا.

پانو چَپّی

پان٘و دبانے کا عمل.

پاؤں چَکّی

وہ چکی جس میں (کولھو کی طرح) کسی جاندار کو جوت کر چلاتے ہیں، خراس

پاوں ڈِگْنا

رک : پان٘و ڈگمگانا.

پاؤں ڈِگنا

پاؤں لڑکھڑانا، لغزش ہونا

پاؤں مُرِید

غلام، بڑا معتقد، نہایت مطیع، فرماں بردار

پانو مُرِید

فرماں بردار ، معتقد ، غلام.

پاؤں نہ ہونا

مقابلے کی طاقت نہ ہونا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

پاؤں لاگْنا

touch the feet as a mark of respect, welcome, greet

پاوں چَلْنا

بچے کا اپنے قدموں سے چلنا ، بچے کا پیروں چلنا.

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاؤں رَکھنا

۔ کسی جگہ قدم رکھنا۔ جنا۔ چلنا۔ ؎ دیکھو قدم رکھنا۔ (فقرہ) آپ نے اس معاملے میں پاؤں رکھا ہے توجہ کیجئے۔

پاؤں ٹُوٹْنا

۔ دوڑتے دوڑتے تھک جانا۔ چلتےچلتے حیراں ہوجانا۔ پاشکستہ ہونا۔ ؎

پانو ٹُوٹیں

(کوسنا) خدا کرے چلنے پھرنے سے محروم ہو جائے ، معذور ہو جائے.

پاوں ٹُوٹْنا

پان٘و توڑنا (رک) کا لازم.

پاؤں پاؤں ڈولنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا، بچے کا چلنا سیکھنا

پاوں ڈالْنا

پان٘و اڑانا ، دخیل ہونا.

پاوں مَارْنا

پان٘و سے صدمہ پہن٘چانا

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں باہَر نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں باہَر نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone