تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

پانی پھیرنا

پانی پھر جانا/ پھرنا (رک) کا تعدیہ

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا

بے آبرو کرنا ، بدنام کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

آبْرُو پَرْ پانی پھیرنا

آبرو پر پانی پھرنا (رک) کا تعدیہ.

آرْزُو پَر پانی پھیرنا

مایوس كرنا

چاندی کا پانی پھیرنا

gild or silver, polish

سونے کا پانی پھیرنا

gild or silver, polish

کِئے دَھرے پَر پانی پھیرْنا

محنت اکارت کرنا.

موتی سی آبرُو پَر پانی پھیرْنا

۔ بے آبرو کرنا۔ رسوا کرنا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پھیرْنا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پھیرنا کے معانیدیکھیے

پانی پھیرنا

paanii phernaaपानी फेरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی پھیرنا کے اردو معانی

  • پانی پھر جانا/ پھرنا (رک) کا تعدیہ
  • جِلا کرنا ، صِیقل کرنا ۔
  • محنت برباد کر دینا .
  • ۔۱۔ جلا کرنا۔ صیقل کرنا۔ ملمع کرنا۔ تلوار پر آب چڑھانا۔ ۲۔ تباہ کرنا۔ مٹا دینا۔؎ پانی پھینکنا۔۱۔ کسی پر پانی ڈالنا۔ ۲۔ ہاتھی کا سونڈ سے پانی ڈالنا۔

Urdu meaning of paanii phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii phir jaana/ phirnaa (ruk) ka taadiya
  • jilaa karnaa, saiqal karnaa
  • mehnat barbaad kar denaa
  • ۔۱۔ jala karnaa। saiqal karnaa। mulammaa karnaa। talvaar par aab cha.Dhaanaa। २। tabaah karnaa। miTaa denaa।paanii phenknaa।१। kisii par paanii Daalnaa। २। haathii ka suunD se paanii Daalnaa

English meaning of paanii phernaa

  • undo, dissipate, destroy, waste
  • to impart lustre (to), to brighten, polish, gild, to plunge into, or submerge in, water, to dissipate, waste, destroy

पानी फेरना के हिंदी अर्थ

  • पानी फिर जाना/ फिरना (रुक) का तादिया
  • मेहनत बर्बाद कर देना
  • जिला करना, सैक़ल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی پھیرنا

پانی پھر جانا/ پھرنا (رک) کا تعدیہ

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا

بے آبرو کرنا ، بدنام کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

آبْرُو پَرْ پانی پھیرنا

آبرو پر پانی پھرنا (رک) کا تعدیہ.

آرْزُو پَر پانی پھیرنا

مایوس كرنا

چاندی کا پانی پھیرنا

gild or silver, polish

سونے کا پانی پھیرنا

gild or silver, polish

کِئے دَھرے پَر پانی پھیرْنا

محنت اکارت کرنا.

موتی سی آبرُو پَر پانی پھیرْنا

۔ بے آبرو کرنا۔ رسوا کرنا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پھیرْنا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone