تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی مانگنا" کے متعقلہ نتائج

پانی مانگنا

پینے کے لئے پانی طلب کرنا

پانی نَہ مانگنا

۔ جھٹ پٹ مرجانا کہ پانی مانگنے کا بھی موقع نہ ملے۔ دفعتاً مرجانا۔ ؎

اُٹھ کَر پانی نَہ مانگنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

ہِل کے پانی نَہ مانگْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی مانگنا کے معانیدیکھیے

پانی مانگنا

paanii maa.ngnaaपानी माँगना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی مانگنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پینے کے لئے پانی طلب کرنا
  • بارش ہونے کی تمنا کرنا، دعا مان٘گنا

Urdu meaning of paanii maa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • piine ke li.e paanii talab karnaa
  • baarish hone kii tamannaa karnaa, du.a maa.ngnaa

English meaning of paanii maa.ngnaa

Compound Verb

  • asking the water for drinking
  • wishing and praying for rain

पानी माँगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पीने के लिए पानी मांगना
  • बारिश होने की कामना और प्रार्थना करना, बारिश होने की तमन्ना करना, दुआ माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی مانگنا

پینے کے لئے پانی طلب کرنا

پانی نَہ مانگنا

۔ جھٹ پٹ مرجانا کہ پانی مانگنے کا بھی موقع نہ ملے۔ دفعتاً مرجانا۔ ؎

اُٹھ کَر پانی نَہ مانگنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

ہِل کے پانی نَہ مانگْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی مانگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی مانگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone