تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کی پوٹ" کے متعقلہ نتائج

پانی کی پوٹ

موسلا دھار بارش

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کی پوٹ کے معانیدیکھیے

پانی کی پوٹ

paanii kii poTपानी की पोट

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پانی کی پوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسلا دھار بارش
  • سر تا سر پانی ، نرا پانی (عموماً ایسی چیز جس کے کھانے سے پیٹ بھر جائے مگر ذرا سی دیر بعد پھر بھوک لگ آئے).
  • وہ چیز جو پکنے میں بجھ کر ذرا سی ہوجائے جیسے ساگ پات
  • ۔ بالکل پانی۔ سرتاسر پانی۔ پانی سے پھولا ہوا اکثر ایسی چیزوں کی نسبت بولتے ہیں جن کے کھانے سے اس وقت پیٹ بھر جائے، مگر ذرا سی دیر کے بعد بھوک لگ آئے یا وہ چیزیں جو پکنے میں بجھ کر ذرا سی ہوجائیں اور مائیت جل جیسے ساگ پات۔ ؎ ۳۔ مشک جس سے بہشتی پانی بھرتے ہیں۔
  • پانی سے پھولا ہوا ؛ مشک ۔

Urdu meaning of paanii kii poT

  • Roman
  • Urdu

  • muuslaadhaar baarish
  • sarita sar paanii, niraa paanii (umuuman a.isii chiiz jis ke khaane se peT bhar jaaye magar zaraa sii der baad phir bhuuk lag aa.e)
  • vo chiiz jo pakne me.n bujh kar zaraa sii hojaa.e jaise saag paat
  • ۔ bilkul paanii। sartaasar paanii। paanii se phuulaa hu.a aksar a.isii chiizo.n kii nisbat bolte hai.n jin ke khaane se is vaqt peT bhar jaaye, magar zaraa sii der ke baad bhuuk lag aa.e ya vo chiize.n jo pakne me.n bujh kar zaraa sii hojaa.e.n aur maa.iiyat jal jaise saag paat। ३। mashak jis se bahishtii paanii bharte hai.n
  • paanii se phuulaa hu.a ; mashak

English meaning of paanii kii poT

Noun, Feminine

  • a bag or mass of water, anything that contains water.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی کی پوٹ

موسلا دھار بارش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کی پوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کی پوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone