تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پانی کاٹْنا

تیرنے میں ہاتھوں سے یا کشتی چلانے میں چپووں سے بڑھتی ہوئی موجوں کو ادھراُدھر کرنا.

تیغ کا پانی کاٹْنا

حملہ رد کرنا ، تلوار کی دھار کند کرنا.

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کاٹْنا کے معانیدیکھیے

پانی کاٹْنا

paanii kaaTnaaपानी काटना

محاورہ

مادہ: پانی

  • Roman
  • Urdu

پانی کاٹْنا کے اردو معانی

  • تیرنے میں ہاتھوں سے یا کشتی چلانے میں چپووں سے بڑھتی ہوئی موجوں کو ادھراُدھر کرنا.
  • ایک نالی یا نہر سے دوسرے نالی یا نہر میں پانی لینا.
  • ۔ نہر سے پانی لینا۔ پیرتے میں ہاتھوں سے پانی ہٹانا۔ کشتی چلانے میں بَلّیوں سے پانی ہٹانا۔ پانی میں ہوکر گزرنا۔ ایک نالی سے دوسری نالی میں پانی لینا۔

Urdu meaning of paanii kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tairne me.n haatho.n se ya kashtii chalaane me.n chappuu.o.n se ba.Dhtii hu.ii maujo.n ko adhara.udhar karnaa
  • ek naalii ya nahr se duusre naalii ya nahr me.n paanii lenaa
  • ۔ nahr se paanii lenaa। pairte me.n haatho.n se paanii haTaanaa। kshati chalaane me.n billiyo.n se paanii haTaanaa। paanii me.n hokar guzarnaa। ek naalii se duusrii naalii me.n paanii lenaa

English meaning of paanii kaaTnaa

  • swim through, breast the waves, turn off the water into another channel

पानी काटना के हिंदी अर्थ

  • ۱. तैरने में हाथों से या कुश्ती चलाने में चप्पूओं से बढ़ती हुई मौजों को अधरउधर करना
  • ۲. एक नाली या नहर से दूसरे नाली या नहर में पानी लेना
  • ۔ नहर से पानी लेना। पैरते में हाथों से पानी हटाना। क्षति चलाने में बिल्लियों से पानी हटाना। पानी में होकर गुज़रना। एक नाली से दूसरी नाली में पानी लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی کاٹْنا

تیرنے میں ہاتھوں سے یا کشتی چلانے میں چپووں سے بڑھتی ہوئی موجوں کو ادھراُدھر کرنا.

تیغ کا پانی کاٹْنا

حملہ رد کرنا ، تلوار کی دھار کند کرنا.

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone