تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی چَڑھا آنا" کے متعقلہ نتائج

چَڑھا

چڑھانا، چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھا ہُوا

باقی، واجب الادا، قرضہ

چَڑھا ہُوا ہونا

اونچا ہونا، نکلا ہونا

چَڑھا آنا

رک: چڑھ آنا.

چَڑھا سال

آئندہ سال.

چَڑھاؤ کاٹ٘نا

دریا میں پانی کے بہاؤ کی مخالف سمت میں جانا، یعنی پانی کے ریلے کو کاٹ کر پار کرنا.

چَڑھا جانا

پینا، نوش کرنا، سارے کا سارا پی جانا

چَڑھا دینا

تعریف میں مبالغہ کرنا

چَڑھا لینا

سارا پی لینا.

چَڑھا لانا

کسی کے خلاف فوج لے آنا ، حملہ کرنے کے لیے ساتھ لے آنا.

چَڑھا اُتْری

لڑائی، اون٘چ نیچ

چَڑھا چاند

قمری مہینے کا پہلا حصہ، قمری مہینے کی شروع کی تاریخیں، چڑھتا چاند

چَڑھا اُپْری

(عور) لاگ ڈان٘ٹ.

چَڑھا بَڑْھا

دولتمند، معزز، ممتاز، بڑا

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چَڑھاوا

نذر، نیاز، بھینٹ

چَڑھان

چڑھائی، اوپر کی طرف جانے والا راستہ

چَڑھاؤ اُتار

پہاڑ کی چڑھائی اور اترائی؛ عروج و زوال، ترقی و تنزل؛ دربار کے منبع اور دبانے کی طرف، مدوجزر ؛ (ریاض) صعود و نزول ؛ (موسیقی) آواز کا اون٘چا ہونا اور دھیما ہونا.

چَڑھایِتا

لشکر کشی کرنے والا، چڑھنے والا، سوار

چَڑھاوَٹ

چڑھانے کا انداز یا کیفیت.

چَڑھائی کَرنا

chide, scold, berate

چَڑھاوا دینا

تعریف میں بہت زیادہ مبالغہ کرنا.

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

چَڑھاؤ پَر چَڑھاؤ دینا

بہت بڑھانا ، بہت زیادہ کرنا.

چَڑھاوے بَڑھاوے دینا

آسمان پر چڑھانا، تعریف کرکے اپنا مطلب نکالنا

چِڑھانا

چڑانا، دق کرنا، جلانا، کھجانا

چَڑْھ اُتَر

اوپر نیچے آنے جانے کی حالت، بلندی و پستی

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

مُنہ چَڑھا

جو بہت پسند ہو ، منھ کو لگا ہوا ، پسندیدہ ۔

ہاتھ چَڑھا ہونا

۔ ہاتھ کا خوب رواں ہونا۔ خوش مشق ہونا۔

سَر چَڑھا

منھ لگا، گستاخ، مغرور، منھ زور

بَڑھا چَڑھا

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کر کے

مُنھ چَڑھا

وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی سے پیش آتا ہو، سر چڑھا

رُکھ چَڑھا

بندر ، بوزنہ .

زَمِین چَڑھا

وہ گھوڑا جو تیز رفتاری میں مشاق ہو ، برق رفتار جانور ۔

ناک چَڑھا

مغرور، نازک مزاج، نک چڑھا

چِت چَڑھا

نظروں میں کھبا ہوا ، دل میں سمایا ہوا ، دل و دماغ پر مسلّط

گُھڑ چَڑھا

گھوڑے پر چڑھا ہوا، سوار

رُوکھ چَڑھا

درخت پر چڑھا ہوا، بندر، بوزنہ (عورتیں خصوصاً صبح کے وقت بندر کہنا اچّھا نہیں سمجھتیں اور اسے رُکھ چڑھا کہتی ہیں)

نَک چَڑھا

وہ جو غرور سے ہر وقت چیں بہ جبیں رہے، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا، جو جلدی سے ناراض ہو جاتا ہو، بات بات میں غصہ کرنے والا، دماغ دار، بدمزاج، چڑچڑا، تنک مزاج، متکبر، گھمنڈی

گھوڑ چَڑھا

رک : گھڑ چڑھا ، سوار ، سپاہی ، بکّا سوار ، عمدہ سواری جاننے والا ، سپاہی جس کی سواری کے لیےآقا کے ہان سے گھوڑا مقرّر ہو . سکھ لوگ فقیری کی حالت چھوڑ کر مسلح اور گھوڑ چڑھے ہوگئے .

سَر چَڑھا رَکھا ہے

کُچھ روک ٹوک تعلیم و تربیت نہیں ، بیباک کر رکھا ہے.

سَر پَر چَڑھا رَہْنا

مُسَلّط رہنا ، غالب رہنا.

چھاتی پَر چَڑھا رَہنا

ہر وقت کسی کے سر پر سوار رہنا ، ہر وقت پیچھے لگے رہنا ، ہر گھڑی مسلط رہنا .

سَر چَڑھا ہُوا ہے

بڑا اِقتدار ، اعتبار ، عِزّت وغیرہ رکھتا ہے.

زوروں پَر چَڑھا ہونا

طاقت میں بھرنا، بہت تیار ہونا

نیزوں پانی چَڑھا ہونا

خوب لڑائی ہونا ۔

ہونْٹوں نِکلا کوٹھوں چَڑھا

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی جو فصیح ہے ۔

زَمِین چَڑھا ہُوا گھوڑا

وہ گھوڑا جسے لمبے سفر کی عادت ڈالی گئی ہو

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

پانی چَڑھا آنا

سمندر دریا ندی یا تالاب وغیرہ میں باڑھ آنا ۔

بَڑھا چَڑھا کَر

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کرکے

دَم چَڑھا آنا

رک: دم چڑھنا

سَر چَڑھا لینا

مُن٘ھ لگانا ، بے تکلُّفی برتنا ؛ گُستاخ بنا دینا ، بے ادب بنانا .

دَیاوان چَڑھا پَرْوان

خیرات کرنے والے کی مُکتی ہو جاتی ہے.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

لَشْکَر چَڑھا لانا

لشکر کو حملے کے واسطے لانا، فوج کو دھاوا بولنے کے لئے لے کر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی چَڑھا آنا کے معانیدیکھیے

پانی چَڑھا آنا

paanii cha.Dhaa aanaaपानी चढ़ा आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی چَڑھا آنا کے اردو معانی

  • سمندر دریا ندی یا تالاب وغیرہ میں باڑھ آنا ۔

Urdu meaning of paanii cha.Dhaa aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • samundr dariyaa nadii ya taalaab vaGaira me.n baa.Dh aanaa

पानी चढ़ा आना के हिंदी अर्थ

  • समुंद्र दरिया नदी या तालाब वग़ैरा में बाढ़ आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھا

چڑھانا، چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھا ہُوا

باقی، واجب الادا، قرضہ

چَڑھا ہُوا ہونا

اونچا ہونا، نکلا ہونا

چَڑھا آنا

رک: چڑھ آنا.

چَڑھا سال

آئندہ سال.

چَڑھاؤ کاٹ٘نا

دریا میں پانی کے بہاؤ کی مخالف سمت میں جانا، یعنی پانی کے ریلے کو کاٹ کر پار کرنا.

چَڑھا جانا

پینا، نوش کرنا، سارے کا سارا پی جانا

چَڑھا دینا

تعریف میں مبالغہ کرنا

چَڑھا لینا

سارا پی لینا.

چَڑھا لانا

کسی کے خلاف فوج لے آنا ، حملہ کرنے کے لیے ساتھ لے آنا.

چَڑھا اُتْری

لڑائی، اون٘چ نیچ

چَڑھا چاند

قمری مہینے کا پہلا حصہ، قمری مہینے کی شروع کی تاریخیں، چڑھتا چاند

چَڑھا اُپْری

(عور) لاگ ڈان٘ٹ.

چَڑھا بَڑْھا

دولتمند، معزز، ممتاز، بڑا

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چَڑھاوا

نذر، نیاز، بھینٹ

چَڑھان

چڑھائی، اوپر کی طرف جانے والا راستہ

چَڑھاؤ اُتار

پہاڑ کی چڑھائی اور اترائی؛ عروج و زوال، ترقی و تنزل؛ دربار کے منبع اور دبانے کی طرف، مدوجزر ؛ (ریاض) صعود و نزول ؛ (موسیقی) آواز کا اون٘چا ہونا اور دھیما ہونا.

چَڑھایِتا

لشکر کشی کرنے والا، چڑھنے والا، سوار

چَڑھاوَٹ

چڑھانے کا انداز یا کیفیت.

چَڑھائی کَرنا

chide, scold, berate

چَڑھاوا دینا

تعریف میں بہت زیادہ مبالغہ کرنا.

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

چَڑھاؤ پَر چَڑھاؤ دینا

بہت بڑھانا ، بہت زیادہ کرنا.

چَڑھاوے بَڑھاوے دینا

آسمان پر چڑھانا، تعریف کرکے اپنا مطلب نکالنا

چِڑھانا

چڑانا، دق کرنا، جلانا، کھجانا

چَڑْھ اُتَر

اوپر نیچے آنے جانے کی حالت، بلندی و پستی

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

مُنہ چَڑھا

جو بہت پسند ہو ، منھ کو لگا ہوا ، پسندیدہ ۔

ہاتھ چَڑھا ہونا

۔ ہاتھ کا خوب رواں ہونا۔ خوش مشق ہونا۔

سَر چَڑھا

منھ لگا، گستاخ، مغرور، منھ زور

بَڑھا چَڑھا

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کر کے

مُنھ چَڑھا

وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی سے پیش آتا ہو، سر چڑھا

رُکھ چَڑھا

بندر ، بوزنہ .

زَمِین چَڑھا

وہ گھوڑا جو تیز رفتاری میں مشاق ہو ، برق رفتار جانور ۔

ناک چَڑھا

مغرور، نازک مزاج، نک چڑھا

چِت چَڑھا

نظروں میں کھبا ہوا ، دل میں سمایا ہوا ، دل و دماغ پر مسلّط

گُھڑ چَڑھا

گھوڑے پر چڑھا ہوا، سوار

رُوکھ چَڑھا

درخت پر چڑھا ہوا، بندر، بوزنہ (عورتیں خصوصاً صبح کے وقت بندر کہنا اچّھا نہیں سمجھتیں اور اسے رُکھ چڑھا کہتی ہیں)

نَک چَڑھا

وہ جو غرور سے ہر وقت چیں بہ جبیں رہے، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا، جو جلدی سے ناراض ہو جاتا ہو، بات بات میں غصہ کرنے والا، دماغ دار، بدمزاج، چڑچڑا، تنک مزاج، متکبر، گھمنڈی

گھوڑ چَڑھا

رک : گھڑ چڑھا ، سوار ، سپاہی ، بکّا سوار ، عمدہ سواری جاننے والا ، سپاہی جس کی سواری کے لیےآقا کے ہان سے گھوڑا مقرّر ہو . سکھ لوگ فقیری کی حالت چھوڑ کر مسلح اور گھوڑ چڑھے ہوگئے .

سَر چَڑھا رَکھا ہے

کُچھ روک ٹوک تعلیم و تربیت نہیں ، بیباک کر رکھا ہے.

سَر پَر چَڑھا رَہْنا

مُسَلّط رہنا ، غالب رہنا.

چھاتی پَر چَڑھا رَہنا

ہر وقت کسی کے سر پر سوار رہنا ، ہر وقت پیچھے لگے رہنا ، ہر گھڑی مسلط رہنا .

سَر چَڑھا ہُوا ہے

بڑا اِقتدار ، اعتبار ، عِزّت وغیرہ رکھتا ہے.

زوروں پَر چَڑھا ہونا

طاقت میں بھرنا، بہت تیار ہونا

نیزوں پانی چَڑھا ہونا

خوب لڑائی ہونا ۔

ہونْٹوں نِکلا کوٹھوں چَڑھا

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی جو فصیح ہے ۔

زَمِین چَڑھا ہُوا گھوڑا

وہ گھوڑا جسے لمبے سفر کی عادت ڈالی گئی ہو

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

پانی چَڑھا آنا

سمندر دریا ندی یا تالاب وغیرہ میں باڑھ آنا ۔

بَڑھا چَڑھا کَر

مبالغہ آمیزی کے ساتھ، بہت زیادہ کرکے

دَم چَڑھا آنا

رک: دم چڑھنا

سَر چَڑھا لینا

مُن٘ھ لگانا ، بے تکلُّفی برتنا ؛ گُستاخ بنا دینا ، بے ادب بنانا .

دَیاوان چَڑھا پَرْوان

خیرات کرنے والے کی مُکتی ہو جاتی ہے.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

لَشْکَر چَڑھا لانا

لشکر کو حملے کے واسطے لانا، فوج کو دھاوا بولنے کے لئے لے کر آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی چَڑھا آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی چَڑھا آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone