تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچا" کے متعقلہ نتائج

پانچا

(زراعت) گھاس پھون٘س ہٹانے یا سمیٹنے کا ایک اوزار جس میں چار دان٘تے اور ایک بین٘ٹ لگا ہوتا ہے

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پانچال

بڑھئی، نائی، جولاہا، دھوبی اور چماران پانچوں کا مجموعہ، بھارت کے شمال مغرب کا ایک صوبہ، پانچال کا نریش

پانچَہ

پائچہ

پانْچ ایک

almost five

پانچ اِندری

حواس خمسہ

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

پَہُنچا ہُوا

۱. خدا رسیدہ ، برگزیدہ .

پانْچَہ بھاری کَر لینا

دیر کرنا ، تاخیر کرنا.

پَہُنچا پکڑنا

(کشتی) ایک قسم کی زور آزمائی جس میں ایک آدمی دوسرے کی کلائی دونوں ہاتھوں سے مضبوط پکڑتا ہے اور دوسرا چھڑاتا ہے اگر وہ چھڑالے تو جیت جاتا ہے ورنہ ہار جاتا ہے، کلائی کو گرفت میں لینا

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پانچ اُنگَل

انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پان٘چوں ان٘گلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا.

پَہُنچانْہار

پہن٘چانے والا .

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

پانچ ہَزاری

رک : پنجہزاری.

پانچ ہاتھ کی زَبان

۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔

تِیا پانْچا ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

تِیا پانْچا کَرنا

کسی چیز کے حصّے کرنا، تقسیم کرنا، بانٹنا، بیچ ڈالنا

پانچ اَنگُشْتی

پان٘چ ان٘گلیوں والا ، (جاندار) جس کے ہاتھ اور پان٘و میں پان٘چ پان٘چ ان٘گلیاں ہوں.

تِیا پانْچَہ کَرنا

کسی چیز کو حصوں میں تقسیم کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا، منتشر کردینا، ختم کردینا .

تِیا پانْچَہ ہونا

دام پانْچَہ

(کاغذ سازی) رک : دام (۵)

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

گھر تک پہنچا دینا

کسی کو گھر تک جاکر چھوڑ آنا

گَرْد کو نَہ پَہُنْچا

۔ برابر نہ ہوسکنا۔ ہمسری نہ کرسنا۔؎

گور کے کِنارے پَہنچا دینا

قریب المرگ کرنا ، جاں بلب کر دینا.

کھچڑی کھاتے پہنچا اترا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا، ناز قلیل سے زیادہ صدمہ پہنچنا

کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُتَرنا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا ، معمولی چوٹ یا مار کو زیادہ محسوس کرنا، بہت زیادہ نازک ہونا ، ناحق کی نزاکت جتانا.

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا

ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچا کے معانیدیکھیے

پانچا

paa.nchaa पाँचा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: زراعت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پانچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) گھاس پھون٘س ہٹانے یا سمیٹنے کا ایک اوزار جس میں چار دان٘تے اور ایک بین٘ٹ لگا ہوتا ہے

Urdu meaning of paa.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) ghaas phons haTaane ya sameTne ka ek auzaar jis me.n chaar daante aur ek benT laga hotaa hai

English meaning of paa.nchaa

Noun, Masculine

  • rake

पाँचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) घासफूस हटाने या समेटने का एक औज़ार जिसमें चार दाँते और एक बेंट लगा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانچا

(زراعت) گھاس پھون٘س ہٹانے یا سمیٹنے کا ایک اوزار جس میں چار دان٘تے اور ایک بین٘ٹ لگا ہوتا ہے

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پانچال

بڑھئی، نائی، جولاہا، دھوبی اور چماران پانچوں کا مجموعہ، بھارت کے شمال مغرب کا ایک صوبہ، پانچال کا نریش

پانچَہ

پائچہ

پانْچ ایک

almost five

پانچ اِندری

حواس خمسہ

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

پَہُنچا ہُوا

۱. خدا رسیدہ ، برگزیدہ .

پانْچَہ بھاری کَر لینا

دیر کرنا ، تاخیر کرنا.

پَہُنچا پکڑنا

(کشتی) ایک قسم کی زور آزمائی جس میں ایک آدمی دوسرے کی کلائی دونوں ہاتھوں سے مضبوط پکڑتا ہے اور دوسرا چھڑاتا ہے اگر وہ چھڑالے تو جیت جاتا ہے ورنہ ہار جاتا ہے، کلائی کو گرفت میں لینا

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پانچ اُنگَل

انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پان٘چوں ان٘گلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا.

پَہُنچانْہار

پہن٘چانے والا .

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

پانچ ہَزاری

رک : پنجہزاری.

پانچ ہاتھ کی زَبان

۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔

تِیا پانْچا ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

تِیا پانْچا کَرنا

کسی چیز کے حصّے کرنا، تقسیم کرنا، بانٹنا، بیچ ڈالنا

پانچ اَنگُشْتی

پان٘چ ان٘گلیوں والا ، (جاندار) جس کے ہاتھ اور پان٘و میں پان٘چ پان٘چ ان٘گلیاں ہوں.

تِیا پانْچَہ کَرنا

کسی چیز کو حصوں میں تقسیم کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا، منتشر کردینا، ختم کردینا .

تِیا پانْچَہ ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

دام پانْچَہ

(کاغذ سازی) رک : دام (۵)

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

گھر تک پہنچا دینا

کسی کو گھر تک جاکر چھوڑ آنا

گَرْد کو نَہ پَہُنْچا

۔ برابر نہ ہوسکنا۔ ہمسری نہ کرسنا۔؎

گور کے کِنارے پَہنچا دینا

قریب المرگ کرنا ، جاں بلب کر دینا.

کھچڑی کھاتے پہنچا اترا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا، ناز قلیل سے زیادہ صدمہ پہنچنا

کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُتَرنا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا ، معمولی چوٹ یا مار کو زیادہ محسوس کرنا، بہت زیادہ نازک ہونا ، ناحق کی نزاکت جتانا.

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا

ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَنْگُور کَھٹّے ہوتے ہیں

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone