تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالْنے سے پاؤں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

پاوں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا ، چل نکلنا.

پاؤں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا، چل نکلنا

پاوں نِکَلنا

پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

پاؤں نِکَلنا

۔ لازم۔ ۱۔ آوارہ ہوجانا۔ بے قید پھرنا۔ (فقرہ) ماما کی بیٹی کا پاؤں نکلنا اچھا نہیں۔ ۲۔ کسی جگہ سے باہر نکلنا۔ ؎ ۳۔ آزاد ہوجانا۔ پیچھا چھوٹنا۔ کسی معاملے سے بے تعلق ہوجانا۔ ۴۔ مشہور ہوجانے کی جگہ۔ شاخیں نکلنا۔

ہاتھ پاؤں نِکالنا

پَر پُرزے نکالنا ، عیّاری سے کام لینا ، فتنہ پرداز ہونا

ہاتھ پاؤں نِکالْنا

۔(کنایۃً) تنومند ہونا۔ جوان اور موٹا ہونا؎

ہاتھ پائوں نِکالنا

grow strong

پاؤں باہَر نِکالْنا

(of a purdah-observing lady) go out of the house

پاوں باہَر نِکالْنا

بچے کا دوڑ دوڑ کر باہر چلا جانا

پاؤں پَرْدے سے نِکالنا

پردے سے باہر آنا، ظاہر ہونا

فِتْنوں کا پاؤں نِکالْنا

فتنوں کا یا مصیبتوں کا آغاز ہونا ، شروبلا کا سلسلہ شروع ہونا .

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

to cross one's limit, become a rebel

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

come out of the house

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پِچْھلے پاوں نِکَلْنا

اُلٹے پان٘و پھرنا ، آتے ہی واپس ہو جانا .

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا، ہوش کھو دینا، حیرت زدہ رہ جانا

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

زَمِین پانو کے نِیچے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

ہاتھ پاؤں نِکَلنا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

پاؤں باہَر نِکَلنا

۔۱ باہر پھرنے کی عادت ہوجانا۔ پردے دار کا گھر سے باہر نکلنا۔ ؎

پاوں باہَر نِکَلْنا

باہر نکالنا (رک) کا لازم.

پیٹ سے پاؤں نِکلنا

پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

گھر سے پاؤں نکلنا

گھر سے باہر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پالْنے سے پاؤں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

paalne se paa.nv nikaalnaaपालने से पाँव निकालना

Urdu meaning of paalne se paa.nv nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of paalne se paa.nv nikaalnaa

  • to cross one's limit, become a rebel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا ، چل نکلنا.

پاؤں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا، چل نکلنا

پاوں نِکَلنا

پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

پاؤں نِکَلنا

۔ لازم۔ ۱۔ آوارہ ہوجانا۔ بے قید پھرنا۔ (فقرہ) ماما کی بیٹی کا پاؤں نکلنا اچھا نہیں۔ ۲۔ کسی جگہ سے باہر نکلنا۔ ؎ ۳۔ آزاد ہوجانا۔ پیچھا چھوٹنا۔ کسی معاملے سے بے تعلق ہوجانا۔ ۴۔ مشہور ہوجانے کی جگہ۔ شاخیں نکلنا۔

ہاتھ پاؤں نِکالنا

پَر پُرزے نکالنا ، عیّاری سے کام لینا ، فتنہ پرداز ہونا

ہاتھ پاؤں نِکالْنا

۔(کنایۃً) تنومند ہونا۔ جوان اور موٹا ہونا؎

ہاتھ پائوں نِکالنا

grow strong

پاؤں باہَر نِکالْنا

(of a purdah-observing lady) go out of the house

پاوں باہَر نِکالْنا

بچے کا دوڑ دوڑ کر باہر چلا جانا

پاؤں پَرْدے سے نِکالنا

پردے سے باہر آنا، ظاہر ہونا

فِتْنوں کا پاؤں نِکالْنا

فتنوں کا یا مصیبتوں کا آغاز ہونا ، شروبلا کا سلسلہ شروع ہونا .

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

to cross one's limit, become a rebel

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

come out of the house

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پِچْھلے پاوں نِکَلْنا

اُلٹے پان٘و پھرنا ، آتے ہی واپس ہو جانا .

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا، ہوش کھو دینا، حیرت زدہ رہ جانا

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

زَمِین پانو کے نِیچے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

ہاتھ پاؤں نِکَلنا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

پاؤں باہَر نِکَلنا

۔۱ باہر پھرنے کی عادت ہوجانا۔ پردے دار کا گھر سے باہر نکلنا۔ ؎

پاوں باہَر نِکَلْنا

باہر نکالنا (رک) کا لازم.

پیٹ سے پاؤں نِکلنا

پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

گھر سے پاؤں نکلنا

گھر سے باہر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالْنے سے پاؤں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone