تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے پاؤں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

come out of the house

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ سے پاؤں نِکلنا

پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

to cross one's limit, become a rebel

پیٹ سے پَیر نِکالْنا

رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے پاؤں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

peT se paa.nv nikaalnaaपेट से पाँव निकालना

نیز : پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا کے اردو معانی

  • ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا
  • اپنی چھپی ہوئی خباثت طبع کو ظاہر کرنا، شرارت پر آمادہ ہونا، بدی پر آنا
  • اپنی والی پر آنا، اپنی بات منوانا
  • بڑھ چلنا، حد سے تجاوز کرنا
  • اترانا، نخرا کرنا، ناز کرنا

Urdu meaning of peT se paa.nv nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naashaa.istaa harkaat karnaa, bad vazi.i iKhatiyaar karnaa, bad raah honaa
  • apnii chhipii hu.ii Khabaasat taba ko zaahir karnaa, sharaarat par aamaada honaa, badii par aanaa
  • apnii vaalii par aanaa, apnii baat manvaanaa
  • ba.Dh chalnaa, had se tajaavuz karnaa
  • itraanaa, naKhraa karnaa, naaz karnaa

English meaning of peT se paa.nv nikaalnaa

  • to go beyond bounds, transgress, misbehave, do wrong, play around, fool around, mess around
  • to be bent on mischief
  • to show one's true colors, show one's claws
  • show one's claws, take up a threatening attitude, show one's evil nature, show arrogance
  • to show off, behave in an affected or foppish manner, strut, give oneself airs

पेट से पाँव निकालना के हिंदी अर्थ

  • अशोभनीय कार्य करना, ख़राब वेष-भूषा धारण करना, पथ-भ्रष्ट होना
  • अपनी छुपी हुई प्राकृतिक दुष्टता को प्रकट करना, उद्दंडता करने के लिए उकसाना, बुराई पर आना
  • (किसी बात पर) अड़ जाना, हठ करना, अपनी बात मनवाना
  • बढ़ चलना, सीमा से आगे बढ़ना
  • इतराना, नख़रा करना, अभिमान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

ناشائستہ حرکات کرنا، بد وضعی اختیار کرنا، بد راہ ہونا

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

come out of the house

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ سے پاؤں نِکلنا

پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

to cross one's limit, become a rebel

پیٹ سے پَیر نِکالْنا

رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے پاؤں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے پاؤں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone