تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِپ" کے متعقلہ نتائج

پائِپ

نل، نلی، نلکی، بمبا

پائِپَر

ایک انجن کا ہلکی قسم کا ہوائی جہاز جو کھیتوں میں پودوں پر کیڑے مار دوائیں چھڑکتا ہے ۔

پائِپ لائِن

نل کا سلسلہ جو کسی مائع کو دور تک پہن٘چانے کے لیے قایم کیا جائے ۔

پائِپ واٹَر

نل کا پانی ۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

بَیگ پائِپ

مشک نما تھیلے کی شکل کا ایک باجا جس میں بان٘سریاں سی لگی ہوتی ہیں تھیلے والے منھ سے ہوا بھر کر بغل میں رکھ کر دباتے ہیں تو بان٘سریوں میں سے نہایت باریک اور تیز آواز نکلتی ہے، اسکاٹ لینڈ کا قومی باجا جو رجمنٹوں کے آگے آگے بجتا ہے، بین

ڈِسْچارْج پائِپ

یہ ایک چھوٹی سی نالی ہوتی ہے جس کے ذریعے محلول ٹینک سے باہر نِکل کر ہوز (حوض) میں داخل ہوتا ہے ، نکاس نلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِپ کے معانیدیکھیے

پائِپ

paa.ipपाइप

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پائِپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نل، نلی، نلکی، بمبا
  • سوکھا تمباکو پینے کی خاص طرح سے بنی ہوئی نلکی، جس کا ایک حصہ من٘ھ میں دباتے ہیں اور دوسرا حصہ، جو چلم کی طرح کا اوپر کو اٹھا ہوا اور کسی قدر گہرا ہوتا ہے، اس میں تمباکو رکھتے ہیں (یہ زیادہ تر لکڑی یا چینی اور مٹی وغیرہ سے بنایا جاتا ہے)، (انگ) ایک قسم کی نلی، جس میں انگریزی تمباکو بھر کر پیتے ہیں

Urdu meaning of paa.ip

  • Roman
  • Urdu

  • nal, nalii, nalkii, bambaa
  • suukhaa tambaakuu piine kii Khaas tarah se banii hu.ii nalkii, jis ka ek hissaa munh me.n dabaate hai.n aur duusraa hissaa, jo chilim kii tarah ka u.upar ko uThaa hu.a aur kisii qadar gahiraa hotaa hai, is me.n tambaakuu rakhte hai.n (ye zyaadaa tar lakk.Dii ya chiinii aur miTTii vaGaira se banaayaa jaataa hai), (ang) ek kism kii nalii, jis me.n angrezii tambaakuu bhar kar piite hai.n

English meaning of paa.ip

Noun, Masculine

  • pipe

पाइप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार का नल जिसके अंदर से होकर कोई चीज एक जगह से दूसरी जगह जाती हो। जैसे-पानी का पाइप, गैस का पाइप।
  • नल या नली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائِپ

نل، نلی، نلکی، بمبا

پائِپَر

ایک انجن کا ہلکی قسم کا ہوائی جہاز جو کھیتوں میں پودوں پر کیڑے مار دوائیں چھڑکتا ہے ۔

پائِپ لائِن

نل کا سلسلہ جو کسی مائع کو دور تک پہن٘چانے کے لیے قایم کیا جائے ۔

پائِپ واٹَر

نل کا پانی ۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

بَیگ پائِپ

مشک نما تھیلے کی شکل کا ایک باجا جس میں بان٘سریاں سی لگی ہوتی ہیں تھیلے والے منھ سے ہوا بھر کر بغل میں رکھ کر دباتے ہیں تو بان٘سریوں میں سے نہایت باریک اور تیز آواز نکلتی ہے، اسکاٹ لینڈ کا قومی باجا جو رجمنٹوں کے آگے آگے بجتا ہے، بین

ڈِسْچارْج پائِپ

یہ ایک چھوٹی سی نالی ہوتی ہے جس کے ذریعے محلول ٹینک سے باہر نِکل کر ہوز (حوض) میں داخل ہوتا ہے ، نکاس نلی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone