تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پادھْری" کے متعقلہ نتائج

پادھْری

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام، پادری، پادڑی

پائداری

استقلال، ثابت قدمی

پادری

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پادَھر

رک : پادھ .

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

پاکْھری

(بکیتی) حریف کے مقابل بیٹھنے کا ٹھاٹ جس میں چھری کی نوک زمین کی طرف کرکے اور بائیں ہاتھ سے قبضے کو سہارا دے کر دشمن کے تیور پر نظر جمائے رہتے ہیں.

پاتَھری

= पत्थर

پَودھاری

(کاشتکاری) بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری جس میں ایسے بیج بوئے جائیں جن کی پود ایک جگہ سے دوسری جگہ لگانی ضروری ہو ، پنیری ، بیہن ، پیاد .

پِدارا

پدی پرند کا نر، پدّا

پِدَری

پدر سے منسوب، باپ کا، باپ والی، جیسے شفقت پدری، جیسے پدری جائداد

پائِدار

جلدی ٹوٹنے پھوٹنے یا برباد نہ ہونے والا، مستحکم، مضبوط

پَیْداواری

پیداوار کا مونث، پیداوار

پائِدار تَرَقّی

Sustainable development.

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں پادھْری کے معانیدیکھیے

پادھْری

paadhrii•पाधरी

اصل: پرتگالی

وزن : 212

موضوعات: عیسائیت دینیات

  • Roman
  • Urdu

پادھْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام، پادری، پادڑی

    مثال • فرنگ کے . . . دانا جن کو پادھری اور ان کے مجتہد کامل کو پوپ کہتے ہیں

Urdu meaning of paadhrii

  • Roman
  • Urdu

  • (laatiinii zabaan ka lafz hai purtgaal se hinduustaanii zabaan me.n aaya) i.isvii mazhab ka aalam ya peshvaa, i.isaa.ii mazhab ka paadarii, paad.Day

English meaning of paadhrii

Noun, Masculine

पाधरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लातीनी भाषा का शब्द है पुर्तगाल से हिंदूस्तानी भाषा में आया) चर्च में धार्मिक कर्मकांड करने वाला व्यक्ति, ईसाइयों का धार्मिक गुरु, मसीही धर्मावलंबियों का धर्मगुरु या पुरोहित

    उदाहरण • फिरंग के.... दाना (बुद्धिजीवी) जिनको पाधरी और उनके मुजतहिद-ए-कामिल (पूर्ण धार्मिक विद्वान) को पोप कहते है

پادھْری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پادھْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پادھْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone