تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاچَرْ" کے متعقلہ نتائج

پاچَرْ

لکڑی کی کھپچی جو لکڑی کا سوراخ تن٘گ کرنے یا چارپائی وغیرہ کی چول اور کسی اوزار کے دستے کا ڈھیلا پن دور کرنے کے واسطے لگاتے ہیں

پَچار

ایک درخت تقریباً نصف قد آدم کے برابر ، تالاب ، جھیل اور نہر کے کنارے اگتا ہے ، شاخیں جڑ سے اگتی اور مجوف گرہ دار ہوتی ہیں ہر گرہ پر پتے عریض و طویل اور نوک دار پیدا ہوتے ہیں . پتوں کے تلے کا حصہ سرخی و سیاہی مائل ہوتا ہے اور ان پر تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، اس کی سوکھی شاخیں نیلے ڈورے میں لپیٹ کر بیماروں کے ہاتھ پان٘و میں بان٘دھتے ہیں تاکہ بھوت پریت سے محفوظ رہیں.

پُچار

low alluvial land which is irrigated by river or canal water

پَچَّر

لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.

پاچَہ

پان٘و ؛ بھیڑ کا پان٘و .

پاچے

رک : پاچھے .

پاچی

اکاس بیل

پَہُچی

رک: پہن٘چی.

پَہُچا

رک: پہن٘چا ؛ کلائی .

پُھچارا

رک : پچارا ؛ اونی نمدہ جس س کچنی پالش یا مرہم لگیا جاتا ہے .

پاچا

پیمان، عہد

پَچَر پَچَر کَرنا

پان کی پیک آواز کے ساتھ تھوکنا.

پَچَر پَچَر

سیلن، کیچڑا، پچ پچ

پُچارا

کوچی ، برش ، پوتا.

پَچَہْرَہ

رک : پچوور .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاچَرْ کے معانیدیکھیے

پاچَرْ

paachar•पाचर

وزن : 22

دیکھیے: پَچَّر

  • Roman
  • Urdu

پاچَرْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی کھپچی جو لکڑی کا سوراخ تن٘گ کرنے یا چارپائی وغیرہ کی چول اور کسی اوزار کے دستے کا ڈھیلا پن دور کرنے کے واسطے لگاتے ہیں

Urdu meaning of paachar

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii khapachchii jo lakk.Dii ka suuraaKh tang karne ya chaarpaa.ii vaGaira kii chuul aur kisii auzaar ke daste ka Dhiilaapan duur karne ke vaaste lagaate hai.n

English meaning of paachar

Noun, Masculine

  • a slip of wood to fill up a hole or crevice

पाचर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पच्चर, बाँस या लकड़ी का वह छोटा एवं पतला टुकड़ा जो लकड़ी की बनी हुई चीज़ों में संधि की दरार भरने के लिए ठोंका जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاچَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاچَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone