تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"outright" کے متعقلہ نتائج

outright

کُھلَّمْ کُھلّا

buy outright

اُطْرَت

حشفے کا کنارہ یا حلقہ، ؛ ناخن کے گرد کا گوشت ؛ رِگ اَبْہَر کا کنارہ

outfight

ہرادینا، مقابل فریق سے زیادہ بہتر انداز سے لڑنا۔.

outrage

آبْرُو ریْزی

upright

عادِل

upright piano

پیانو جو مُستطیل شکل کا بنا ہو اور جِس کے تار عمودی شکل میں ترتیب دیے گئے ہوں

unrig

(جہاز پر بادبانوں کو سہاراد ینے والے) رسّے ، ڈنڈے وغیرہ اتار ڈالنا ۔.

uptight

بول چال: غصے میں اینٹھا ہوا ؛ اعصابی کھنچاؤ میں مبتلا۔.

outreign

حکمرانی میں بڑھنا

outright کے لیے اردو الفاظ

outright

ˌaʊtˈraɪt

outright کے اردو معانی

  • صاف صاف
  • ایک ہی بار
  • بالکل
  • یکسر
  • مکمل طور سے
  • پوری طرح یا یکسر
  • پابندی، شرط یا اخفا کے بغیر
  • کھلے بندوں
  • بے جھجک یا براہ راست آگے
  • فی الفور
  • فوراً
  • کھلا ہوا
  • قطعی
  • یک قلم
  • بے لاگ طور پر
  • ترت
  • بلا توقف
  • سر بسر

outright के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • साफ़ साफ़
  • एक ही बार
  • बिलकुल
  • यकसर
  • मुकम्मल तौर से
  • पूरी तरह या यकसर
  • पाबंदी, शर्त या इख़फ़ा के बगै़र
  • खुले बंदों
  • बे झिजक या बराह-ए-रास्त आगे
  • फ़िलफ़ौर
  • फ़ौरन
  • खुला हुआ
  • क़तई
  • यकक़लम
  • बेलाग तौर पर
  • तुरत
  • बिलातवक़्कुफ़
  • सर बसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (outright)

نام

ای-میل

تبصرہ

outright

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone