تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"output" کے متعقلہ نتائج
output کے لیے اردو الفاظ
output کے اردو معانی
اسم، فعل
- نکاسی
- (کارخانے کی) مجموعی پیداوار
- ماحصل
- پیداواری کام
- پیداوار کی وہ مقدار یا تعداد جو ایک مقررہ وقت میں حاصل ہو
- مصنوعات یا پیداوار، جیسے کسی صنعت کی
- (برقیات) ذخیرہ کرنے، کایا پلٹنے یا تبدیل کرنے کے لیے کسی مشین یا نظام کی پیدا کردہ توانائی
- (کمپیوٹر) برآمدہ معلومات
- کمپیوٹر سے جمع شدہ معلومات نکالنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ، جیسے میگنیٹک ٹیپ یا ڈسک ڈرم
- کمپیوٹر کے پیدا کردہ مجموعی مندرجات یا ان مندرجات کو پیدا کرنے کی تکنیک
output के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- निकासी
- (कारख़ाने की) मजमूई पैदावार
- माहसल
- पैदावारी काम
- पैदावार की वो मिक़दार या तादाद जो एक मुक़र्ररा वक़्त में हासिल हो
- मसनूआत या पैदावार, जैसे किसी सनअत की
- (बरक़यात) ज़ख़ीरा करने, काया पलटने या तबदील करने के लिए किसी मशीन या निज़ाम की पैदा करदा तवानाई
- (कम्पयूटर) बरामदा मालूमात
- कम्पयूटर से जमा शूदा मालूमात निकालने के लिए इस्तिमाल होने वाला आला, जैसे मैग्नेटिक टेप या डिस्क ड्रम
- कम्पयूटर के पैदा करदा मजमूई मुंदरिजात या उन मुंदरिजात को पैदा करने की तकनीक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (output)
output
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔