تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"outer bar" کے متعقلہ نتائج

outer bar

( the کے بعد) بیرسٹران جو شاہی مشیروں ( Queen's Counsels ) میں شامل نہ ہوں۔.

لارا لیری کا بار، کبھی نہ اترے پار

کِیُوںْکَر رِی تُو اُتْری پار، کِیوںْکَر رِی تُو چالی باڑھ، کیوںْکَر رِی تُو نے یہ گھر جانا، کِیُوںْکَر رِی تُو نے مُجھے پہچانا

بَڑی بَہُو نے نِکالے کار، وہ ہی اُتری پارَم پار

بڑے بزرگ نے جو طریقہ دستور جاری کر دیا وہ ہی چھوٹوں کا دستورالعمل ہو گیا

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَمَّن اُترے پار

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَتمَن اُترے پار

ذمہ داری چھوڑ کر مصیبت سے نکل گئے

تِیر بار

تیربرسا نے والا، زخمی کردینے والا.

بادِ‌‌ عِطْرِ بار

fragrant, perfumed breeze

تیرا بُرا ہو

(کوسنا) تیرا ستیاناس جائے.

تِری بِری

منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

تِیرِ باراں

تیروں کی با رش، تیروں کی بو چھار، کثرت سے تیروں کا چھوڑاجانا

تارِ باراں

مینھ کے پانی کا سلسلہ (اس معنی میں داغ نے تارِ بارش کہا ہے لیکن مستند نہیں ہے)

تِیرَہ اَب٘ر

رک: ابر تیرہ.

تیرا بُرا نہ ہو

تیرا برا ہونے کی جگہ، کسی سے ناراضگی کے موقع پر بھی کہتے ہیں، تونے عجیب و غریب کام کیا

outer bar کے لیے اردو الفاظ

outer bar

outer bar کے اردو معانی

اسم

  • ( the کے بعد) بیرسٹران جو شاہی مشیروں ( Queen's Counsels ) میں شامل نہ ہوں۔.

outer bar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (the के बाद) बैरिस्टरान जो शाही मुशीरों (Queen's Counsels) में शामिल न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (outer bar)

نام

ای-میل

تبصرہ

outer bar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone