تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آؤٹ" کے متعقلہ نتائج

آؤٹ

bahir

واک آؤُٹ کَر دینا

احتجاجاً الگ ہو جانا ، (کسی عمل سے) دست بردار ہو جانا ؛ احتجاجاً چھوڑ دینا ، چھوڑ کر چلا جانا ۔

واک آؤُٹ کَر جانا

احتجاجاً الگ ہو جانا ، (کسی عمل سے) دست بردار ہو جانا ؛ احتجاجاً چھوڑ دینا ، چھوڑ کر چلا جانا ۔

رَن آؤُٹ ہونا

(کرکٹ دوڑتے ہوئے وکٹ تک نہ پہنچے کی صورت میں کھیل سے خارج ہونا ، نا کام ہونا)

ناک آؤُٹ

(مکے بازی) حریف کو شکست دے دینا ؛ شکست ، ہار نیز ایسا مقابلہ جس میں ہارنے والے فریق خارج ہوتے جاتے ہیں

واک آؤُٹ کَرنا

احتجاجاً الگ ہو جانا ، (کسی عمل سے) دست بردار ہو جانا ؛ احتجاجاً چھوڑ دینا ، چھوڑ کر چلا جانا ۔

آؤ

آؤ‏، آنے كا فعل امر

آہَٹ

آنے جانے یا چلنے کی ہلکی سی آواز، خفیف سی چاپ (اکثر پاؤں یا کسی اور قرینے کے ساتھ مستعمل)

آنْٹ

گرہ، گانٹھ، گتھی

آٹ

آٹنا کا حاصل مصدر یا مادہ، (مجازاً) مشکل، دشواری، تکلیف، مصیبت، بیشتر ترکیب میں مستعمل، جیسے : آٹا آٹ

آؤن

آنو

آؤس

چاول کی فصل جو اپریل مئی میں بوئی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں آؤٹ کے معانیدیکھیے

آؤٹ

out•आउट

English meaning of out

  • bahir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آؤٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آؤٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone