تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ostler" کے متعقلہ نتائج

ostler

تواریخ: برط سرائے کے باہر گھوڑوں کے اصطبل کی چوکسی کرنے والا ، رکھوالا۔.

اُسْتَر

حجامت بنانے والا، بالوں کی درستی کرنے والا، اصلاح ساز، نائی

اُشْتَر

شُتُر ، اونٹ.

اُسْطُور

افسانہ ، کہانی دیوکھتا ، متھ.

اَوسیر

فکروتردد

سَر کورے اُسْتَرے سے مُن٘ڈْوانا

سر کورے اُسترے سے مُون٘ڈْنا (رک) کا متعدی المتعدی

سَر کورے اُسْتَرے سے مُونڈْنا

تمام مال و متاع لُوٹ لینا ؛ بال بغیر پانی سوکھے اُسترے سے مونڈنا

کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا

رسوا کرنا ، ذلیل کرنا ، دھڑی دھڑی کرکے لوٹنا ، تمام مال ومتاع لوٹ لینا .

کورے اُسْتَرے سے کھوپْڑی مُنڈْوانا

تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر منڈوانا تاکہ کوئی بال نہ رہے

سُوکھے اُسْتَرے سَر مُونڈْنا

بغیر پانی لگائے سر منڈوانا تا کہ تکلیف زیادہ ہو

سُوکھے اُسْتَرے سَر مُنڈْوانا

بغیر پانی لگائے سر منڈوانا تا کہ تکلیف زیادہ ہو

کورے اُستَرے سے چَنْدِیا مُونڈْنا

سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .

کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا

تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر مونڈنا تاکہ کوئی بال نہ رہے

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

سَر اُلْٹے اُسْترے سے مُونڈْنا

بُری طرح ٹھگنا یا لُوٹنا.

ostler کے لیے اردو الفاظ

ostler

ˈɒs.lər

ostler کے اردو معانی

اسم

  • دیکھیے :Hostler

ostler के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • देखिए :Hostle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ostler)

نام

ای-میل

تبصرہ

ostler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone