تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"osmanli" کے متعقلہ نتائج

osmanli

[عرب یا ترکی کا ایک نام عثمان جس میں li کا لاحقہ لگایا گیا ہے].

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

اُسْتانی

اُستاد کی بیوی

عُمّانی

قیمتی موتی ، مروارید کی ایک قسم جو عمان سے دستیاب ہوتی ہے .

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

تُرْکِ عُثْمانی

a Turk of Ottoman origin

مُصْحَفِ عُثْمانی

کلام پاک کا وہ نسخہ جو حضرت عثمان غنی ؓ کے زمانے میں مرتب ہوا ۔

تُرْکانِ عُثْمانی

Ottoman Turks

عُثْمان

آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

عُثْمان غَنی

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے .

اُسْتانی گَری

معلمہ کا پیشہ ، معلمہ کا کام کرنا ۔

بَد اَوسانی

گھبراہٹ، بدحواسی

سِکَّۂ عُثمان

نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا ، سکّۂ حالی .

unmanly

بُزدِلانَہ

osmanli کے لیے اردو الفاظ

osmanli

osmanli کے اردو معانی

  • [عرب یا ترکی کا ایک نام عثمان جس میں li کا لاحقہ لگایا گیا ہے].

osmanli के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [अरब या तुर्की का एक नाम उसमान जिस में li का लाहिक़ा लगाया गया है]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (osmanli)

نام

ای-میل

تبصرہ

osmanli

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone