تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُثْمانی" کے متعقلہ نتائج

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

آسْمانی

آسمان سے منسوب

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

آسْمانی لائن

(فوج) پہاڑی وغیرہ كا خاكہ جو آسمان كو پس منظر بناكر دیكھا جائے، خط فلكی، انگریزی: Sky line

آسْمانی آگ

وہ آگ جو آتشی شیشے كو آفتاب كے بالمقابل لانے سے پیدا ہوجاتی ہے۔

آسْمانی تِیر

آسمان كی طرف چھوڑا جانے والا تیر، ہوائی تكا

آسْمانی بَلا

ازغیبی مصیبت، ناگہانی آفت، قہر الٰہی

آسْمانی كِتاب

خدا كی طرف سے كسی نبی پر وحی كے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات كا مجموعہ، خدا كی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو كسی صاحب شریعت رسول كے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں كتابوں كے سوا بعض دوسری قوموں كی ان كتابوں میں سے ہر ایک جنھیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال كرتی ہیں

آسْمانی زبان

(ہندو) سنسكرت۔

آسْمانی رَنْگ

نیلگوں، آسمان كے رنگ سے مشابہ، نیلا

آسمانی غضب

خدا کا غضب

آسْمانی گَرْد

شہاب كے بكھرے ہوئے ذرّات۔

آسمانی قہر

خدا کا قہر

آسْمانی آفَت

وہ بلا یا مصیبت جو آسمان یا قضا سے نازل ہو، ناگہانی مصیبت، بلائے ناگہانی، قہر خداوندی، خدائی عذاب

آسْمانی پِلانا

بھنگ یا تاڑی پلانا، نشہ پلانا،

اردو، انگلش اور ہندی میں عُثْمانی کے معانیدیکھیے

عُثْمانی

'usmaanii•'उस्मानी

  • Roman
  • Urdu

عُثْمانی کے اردو معانی

  • حضرت عثمان (رک) سے منسوب .
  • عثمان نامی سردار سے منسوب جس نے عثمانی سلطنت کی بنیاد ڈالی اس نسبت سے اس کی اولاد عثمانی ترک اور ترک سلطنت عثمانیہ کہلانے لگی.

Urdu meaning of 'usmaanii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat usmaan (ruk) se mansuub
  • usmaan naamii sardaar se mansuub jis ne usmaanii salatnat kii buniyaad Daalii us nisbat se is kii aulaad usmaanii tark aur tark salatnat usmaaniyaa kahlaane lagii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُثْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُثْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone