تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oryx" کے متعقلہ نتائج

oryx

جنس مہاۃ (آرکس) کاافریقہ و عرب میں پایا جانے والا سیدھے سینگوں والا ہرن ، غزال صحرا۔.

عُرْیاں

بے لباس، بے پردہ، برہنہ، ننگا

اُرْیاں

اُرے (رک) کی جمع.

اُرْیا

تانے کی بھری ہوئی گٹیوں (لوڑی) میں سے ہر ایک، جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑابنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

عُرُوْقِی

عروق سے منسوب یا متعلق، عروق کا

عُرْس

شادی کی دعوت، طعام عروسی ونکاح، طعام ولیمہ، بیاہ کی ضیافت

مِرأۃُ العُرُوس

bride's mirror

عُرُوْقْ

بدن کی رگیں

اَورَک

(درخت کی شاخ یا چھت میں ڈالا ہوا) رسی کا جھولا

اُرْناس

(بن باس) جوگیوں کی اونی گدی جس بر بیٹھ کر تپسیا (عبادت) کی جاتی ہے

اَسْرارِ عُرْیاں

open, bare secrets

عُرْس کَرنا

کسی بزرگ کے یومِ وفات پر فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا ، کسی بزرگ کی برسی منانا.

عُرُوقِ شَعْرِیَہ

(طب) بال کی مانند باریک رگیں، وہ باریک رگیں جو معدے اور جگر کے درمیان حائل ہیں نیز وہ باریک رگیں جو اعضا کو خون دیتی ہیں

عُرُوْقِ خَشِنَہ

(طب) کھردری رگیں، پھیپھڑے کی باریک ہوائی نالیاں

oryx کے لیے اردو الفاظ

oryx

ˈɒr.ɪks

oryx کے اردو معانی

اسم

  • غزال افریقہ
  • بیا
  • مہاة
  • عرب سے لے کر جنوب مغربی افریقہ کے صحرائی خطوں میں پائے جانے والے نوع مہاة (Oryx)، کے بڑے افریقی چکاروں کی تین اقسام میں سے کوئی، جو اپنے لمبے سیدھے اور حلقہ دار سینگوں کی وجہ سے ممتاز ہیں
  • مہاۃ آہو (Oryx gazella)

oryx के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ग़ज़्ज़ाल अफ़्रीक़ा
  • बया
  • महाऩ
  • अरब से लेकर जुनूब मग़रिबी अफ़्रीक़ा के सहराई ख़तों में पाए जाने वाले नौ महाऩ (Oryx), के बड़े अफ़्रीक़ी चक्कारों की तीन इक़साम में से कोई, जो अपने लंबे सीधे और हलक़ादार सींगों की वजह से मुमताज़ हैं
  • महाৃ आहू (Oryx gazella

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oryx)

نام

ای-میل

تبصرہ

oryx

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone