تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ordain" کے متعقلہ نتائج
ordain کے لیے اردو الفاظ
ordain کے اردو معانی
- جاری کرنا
- مُقَرَّر کرنا
- تعینات کرنا
- تَرْطِیب دینا
ordain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जारी करना
- मुक़र्रर करना
- त'ईनात करना
- तर्तीब देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ordinary level
تواریخ: (برطانیہ میں سوائے اسکاچستان) عمومی سند تعلیم GCE کے دو امتحانوں میں سے پہلا؛ اولیول۔.
ordinary grade
اسکاچستان سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن کے اسکول کے دو امتحانات میں پہلا؛ اسکاچستان کا ا و لیول۔.
ordinate
ریاضی: (فصلہ) معیّنہ، کوئی خط مستقیم جو کسی نقطے سے کسی محدد محور کے متوازی کھینچا جائے اور دوسرے فصلے سے جاکر ملے، ترسیم کا عمودی خط-.
ordnance survey
(برط) سرکاری شعبۂ مساحت جو ابتدا میں فوجی شعبۂ رسد ورسائل کے تحت تھا ا ور بڑے پیمانے پر سارے ملک کے تفصیلی نقشے تیار کرتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ordain)
ordain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔