تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"orb" کے متعقلہ نتائج
orb کے لیے اردو الفاظ
orb کے اردو معانی
- آن٘کھ کا ڈھیلا
- کُرّا
- غَم زَدَہ
orb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आँख का ढेला
- कुर्रा
- ग़म-ज़दा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُرْبَسی
گلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں 'جنگی' پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ زنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑے سے جگمگائیں
urban district
تواریخ: برط شہری ضلع ، شہری آبادیو ں کا مجموعہ جس کا نظم و نسق کوئی منتخب کونسل چلاتی ہو ۔.
اُودبِلاو کی ڈھیری
’ وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں ، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے ‘
اُودْ بِلاو
لمبے اور چپٹے جسم کا بلی سے مشابہ ایک پانی کا جانور جو مچھلیاں مینڈک وغیرہ کھاتا ہے، سگ آبی
عُود بَتّی
اگربتی، اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں
اَدَب بَرائے اَدَب
یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (orb)
orb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔