تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُورْبَسی" کے متعقلہ نتائج

اُورْبَسی

ایک زبور جو دکن کی عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

اُرْبَسی

گلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں 'جنگی' پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ زنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑے سے جگمگائیں

اَور بھی

even more

اَورْطی

اورطہ (رک) سے منسوب.

اَوری

اور ’ہی‘ کی تخفیف.

آرْسِی

آرسی

ہِراسی

ہراس (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ خوف و ہراس والا ؛ ہراساں ۔

ہوری

ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے

عَقْرَبی

عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم

عَرَبی

عرب سے منسوب، عرب کا

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

عَروسی

دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا

اُوْبی

bored

اُوپاسی

رک : اپاسی ۔

ہوسی

ہوگی نیز ہو گا ؛ بنے گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُورْبَسی کے معانیدیکھیے

اُورْبَسی

uurbasii•ऊर्बसी

وزن : 2112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُورْبَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک زبور جو دکن کی عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

Urdu meaning of uurbasii

  • Roman
  • Urdu

  • ek zabuur jo dakkan kii aurte.n gale me.n pahantii hai.n

ऊर्बसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ज़ेवर या आभूषण जो दक्कन की औरतें गले में पहनती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُورْبَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُورْبَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone