تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"opener" کے متعقلہ نتائج
opener کے لیے اردو الفاظ
opener کے اردو معانی
اسم
- ٹین کے ڈبے بوتلیں وغیرہ کھولنے کا کھٹکا یا آلہ۔.
- بول چال: کسی پروگرام کی تمہیدی پیشکش۔.
- کریکٹ: پہلا بلّے باز۔.
- تاش: جو کھلاڑی پہلی بولی دے یا بازی لگائے۔.
opener के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टीन के डिब्बे बोतलें वग़ैरा खोलने का खटका या आला।
- बोल चाल: किसी प्रोग्राम की तमहीदी पेशकश।
- करेक्ट: पहला बल्लेबाज़
- ताश: जो खिलाड़ी पहली बोली दे या बाज़ी लगाए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش
جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور، جب اپنی چیز ناقص ہو تو دوسرے کی نکتہ چینی پر کیا اعتراض
اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش
اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے
اپنا رکھ پرایا چکھ
اپنا مال رکھنا دوسرے کا مال صرف کرنا، اپنی چیز محفوظ رکھنا دوسرے کی چیز برتنا، خود غرضی
اپنا رکھ پَرایا چَکھ
اپنی چیز سینت کر رکھنے اور دوسرے کی چیز استعمال کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنا مال نہ کھا کر دوسرے کا اڑانا چاہیے، خود غرض کا قول
up-and-under
(رگبی میں ) گیند پر زوردار اونچی ٹھوکرتاکہ ساتھیوں کو اس جگہ پہنچنے کا موقع مل جائے جہاں گیند جا کر گرے۔.
اَپْنی ران کھولنا آپ لاجوں مَرنا
اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (opener)
opener
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔