تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکْھرا" کے متعقلہ نتائج

اوکْھرا

(کاشتکاری) بیلی سے پٹّے کی نا یعنی مرکزی حصے کے برابر دھرے یا دھری کے سہارنے کو لگے ہوئے چوبی ڈنڈے

اُکْھرا

(آب پاشی) کنویں کے گرنڈ کی وہ کھڑی بلیاں جس مین لاڈ کے چاک (گھرنی) کا دھرا لگا رہتا ہے

اَکْھرا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں سے فصلی پیداوار کاٹ کر اس کی جڑیں زمین میں لگی چھوڑ دی گئی ہوں، بغیر سنوارا اور صاف کیا ہوا کھیت

اوکَھر

(جرائم پیشہ) آلات حرب، ہتھیار

اَوکَھر

دوا دارو، جڑی بوٹی وغیرہ

اَوکھا

سرکش یا کج رفتار (گھوڑا).

اُوکْھٹا

رک : آکھٹا.

اَکْھری

(کاشتکاری) بیج بونے کا ایک قسم کا قیف .

ہَوکھا

رک : ہوکا ؛ حرص.

اَکْرا

(ہندو) مہنگا، گراں، جس کی قیمت چڑھی ہوئی ہو

اُوکھا

خشک، سوکھا ہوا

اِکَہْرا

: ایک تہ کا، ایک پرت کا، دوہرا کی ضد

اَکارَہ

ایک ہندوستانی روئیدگی، جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا

اِقْرا

بسم اللہ یا مکتب کی رسم، ابتدائی تعلیم، ابتدا، آغاز، (بچوں کو جب پڑھنے بٹھاتے ہیں تو بسم اللہ کے ساتھ سورۀ علق (اقرأ باسم ربک الزی) کی ابتدائی آیتیں پڑھوائی جاتی ہیں جو پیغمبر علیہ السلام پر کل قرآن سے پہلے نازل ہوا تھا).

ہاکرَہ

جس کی زبان میں لکنت ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکْھرا کے معانیدیکھیے

اوکْھرا

okhraa•ओखरा

  • Roman
  • Urdu

اوکْھرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) بیلی سے پٹّے کی نا یعنی مرکزی حصے کے برابر دھرے یا دھری کے سہارنے کو لگے ہوئے چوبی ڈنڈے
  • (کاشتکاری) کن٘ویں کی گرنڈ کی وہ کھڑی بلّیاں جن میں لاڈ کے چاک (گھرنی) کا دھرا لگا ہوا ہوتا ہے اگر آکھلا ٹوٹ جائے تو دھرے کو نقصان پہنچے

Urdu meaning of okhraa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) belii se paTTe kii na yaanii markzii hisse ke baraabar dhare ya dhurii ke sahaarne ko lage hu.e chobii DanDe
  • (kaashatkaarii) ku.nve.n kii garnaD kii vo kha.Dii billiyaa.n jin me.n laaD ke chaak (gharnii) ka dharaa laga hu.a hotaa hai agar aa khulaa TuuT jaaye to dhare ko nuqsaan pahunche

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکْھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکْھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone