تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْھرا" کے متعقلہ نتائج

اَکْھرا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں سے فصلی پیداوار کاٹ کر اس کی جڑیں زمین میں لگی چھوڑ دی گئی ہوں، بغیر سنوارا اور صاف کیا ہوا کھیت

اَکْھرالی

(شکار) وحشی چوپایوں کے سنسان مقام پر آنے اور کھڑے ہونے کی علامت جس کو شکاری ان کی مینگنیوں سے اور کھروں کے نشانوں سے پہچانتے ہیں

اَکْھرالی کَرْنا

وحشی چوپایوں کا مقررہ سنسان جگہ پر آکر سستانا، ٹھہر کر تھوڑی دیر آرام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْھرا کے معانیدیکھیے

اَکْھرا

akhraaअख्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

اَکْھرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) وہ کھیت جس میں سے فصلی پیداوار کاٹ کر اس کی جڑیں زمین میں لگی چھوڑ دی گئی ہوں، بغیر سنوارا اور صاف کیا ہوا کھیت

Urdu meaning of akhraa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo khet jis me.n se faslii paidaavaar kaaT kar us kii ja.De.n zamiin me.n lagii chho.D dii ga.ii huu.n, bagair sanvaaraa aur saaf kyaa hu.a khet

English meaning of akhraa

Noun, Masculine

  • (of a field) harvested but still not cleared

अख्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो खेत जिस में से फ़स्ली पैदावार काट कर उस की जड़ें ज़मीन में लगी छोड़ दी गई हों, बिना सँवारा और साफ़ किया हुआ खेत

اَکْھرا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْھرا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں سے فصلی پیداوار کاٹ کر اس کی جڑیں زمین میں لگی چھوڑ دی گئی ہوں، بغیر سنوارا اور صاف کیا ہوا کھیت

اَکْھرالی

(شکار) وحشی چوپایوں کے سنسان مقام پر آنے اور کھڑے ہونے کی علامت جس کو شکاری ان کی مینگنیوں سے اور کھروں کے نشانوں سے پہچانتے ہیں

اَکْھرالی کَرْنا

وحشی چوپایوں کا مقررہ سنسان جگہ پر آکر سستانا، ٹھہر کر تھوڑی دیر آرام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone