تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوجھڑ" کے متعقلہ نتائج

اَوْجَھڑ

چوٹ، صدمہ، ضرب، ٹھوکر، ٹھیس، جھپٹ، مار

اَوجَھڑ کی آنا

ہاتھ سے جھڑپ دینا۔

اوجھڑی

رک : اوجھ۔

اوجْھڑی بُھجْکا گَئی ساس کَہے بَہُو کھا گَئی

ناحق کا الزام سر تھوپ دیا گیا۔

اوجْھڑی پَچَونی

معدہ اور آنتیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اوجھڑ کے معانیدیکھیے

اوجھڑ

ojha.Dओझड़

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: جنگی مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

اوجھڑ کے اردو معانی

اسم

  • ۱۔ ( جنگ شمشیر میں ) حریف کی ڈھال پر ( یا کسی حصۂ جسم پر) ڈھال مار کر دھکیلنے کا صدمہ ، ڈھال کی جھڑپ ، ( مجازاً ) کسی اور ہتھیار یا عضو کا الٹا یا سیدھا طمانچہ ۔
  • ۲۔ مرغے کی لات

Urdu meaning of ojha.D

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ojha.D

verb

  • continious, non stop,

Noun

  • Talking arbitrarily without worry

ओझड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • लगातार, निरंतर,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوْجَھڑ

چوٹ، صدمہ، ضرب، ٹھوکر، ٹھیس، جھپٹ، مار

اَوجَھڑ کی آنا

ہاتھ سے جھڑپ دینا۔

اوجھڑی

رک : اوجھ۔

اوجْھڑی بُھجْکا گَئی ساس کَہے بَہُو کھا گَئی

ناحق کا الزام سر تھوپ دیا گیا۔

اوجْھڑی پَچَونی

معدہ اور آنتیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوجھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوجھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone