تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"octopus" کے متعقلہ نتائج

آکْٹوپَس

’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘

octopus

اخبوت

octopod

ہشت پایہ گروہ کا سرپا یہ جس کے آٹھ بازو عموماً ماصے دار (چوسنے والے) ہوتے ہیں اور جسم کیسہ نما،بشمول اُخبوط۔.

octoroon

ایک مخلوط النّسل اور ایک سفید فام جوڑے کی اولاد جس میں ۱/۸ حبشی خون ہو۔.

octopus کے لیے اردو الفاظ

octopus

ˈɒk.tə.pəs

octopus کے اردو معانی

  • آکٹوپس
  • احبوط
  • اسی نام و جنس کا کوئی سر پایہ جس کے آٹھ بازو ہوں جن پر چوسنے (اعضائے مصّن) ہوں، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور جسم بے خول ہو، جس کے اندر ایک چھوٹا سا خول بھی ہو۔ نیز : devilfish
  • (مجازاً) ایسی تنظیم جو دور اثر اور طاقتور ہو

octopus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ऑक्टोपस
  • अहबोत
  • इसी नाम-ओ-जिन्स का कोई सर पाया जिस के आठ बाज़ू हूँ जिन पर चूसने (आज़ाए मसिन) हूँ, जिस की आँखें बड़ी बड़ी और जिस्म बे ख़ौल हो, जिस के अंदर एक छोटा सा ख़ौल भी हो। नीज़ : devilfis
  • (मजाज़न) ऐसी तंज़ीम जो दूर असर और ताक़तवर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (octopus)

نام

ای-میل

تبصرہ

octopus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone