تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"octopod" کے متعقلہ نتائج

octopod

ہشت پایہ گروہ کا سرپا یہ جس کے آٹھ بازو عموماً ماصے دار (چوسنے والے) ہوتے ہیں اور جسم کیسہ نما،بشمول اُخبوط۔.

آکْٹوپَس

’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘

octopus

اخبوت

uropod

دُنبالہ با

octopod کے لیے اردو الفاظ

octopod

octopod کے اردو معانی

اسم

  • (حیوانیات) ہشت پایہ
  • آٹھ پاؤں والا
  • ہشت پایاں (Octopoda) کے قبیل کا کوئی سر پایہ، جس پر کوئی بیرونی خول ہو یا نہ ہو، بشمول احبوط، حلزونۂ کاغذی اور حلرونۂ جوفی، جس کے آٹھ بازو ہوں اور جسے ایک قیف نما خمدار نلکی تیراتی ہو

octopod के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हैव इनयात) हश्त पाया
  • आठ पांव वाला
  • हश्त पायां (Octopoda) के क़बील का कोई सर पाया, जिस पर कोई बैरूनी ख़ौल हो या ना हो, बिशमोल अहबोत, हलज़ोन-ए-काग़ज़ी और हलरोन-ए-जोफ़ी, जिस के आठ बाज़ू हूँ और जिसे एक क़ीफ़ नुमा ख़मदार नलकी तैराती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (octopod)

نام

ای-میل

تبصرہ

octopod

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone