تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oath" کے متعقلہ نتائج
oath کے لیے اردو الفاظ
oath کے اردو معانی
- قسم
- سوگند
- خلف (کسی بیان کی صداقت کی تصدیق کے لیے یا وعدہ وفائی کے عزم کی تصدیق کے لیے)
- خدا یا کسی محترم شخصیت سے باضابطہ التجا
- وہ بیان یا وعدہ جسے ایسی التجا کی تائید حاصل ہو
- رسمی تصدیق شده بیان یا وعدہ جو ایسی التجا کے متبادل کے طور پر قبول کیا جائے
- الفاظ کی وہ شکل جس میں ایسا بیان یا وعدہ منضبط ہو
- اسمائے الٰہی یا کسی مقدس شے کا غیر سنجیدہ اور گستاخانہ استعمال
- کوئی گستاخانہ کلمہ
- لعنت
- بد دُعا
- کسی اچانک بات کے اظہار کا نرم انداز
oath के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़िस्म
- सौगन्द
- ख़लफ़ (किसी बयान की सदाक़त की तसदीक़ के लिए या वाअदा वफ़ाई के अज़म की तसदीक़ के लिए
- ख़ुदा या किसी मुहतरम शख़्सियत से बाज़ाबता इल्तिजा
- वो बयान या वाअदा जिसे ऐसी इल्तिजा की ताईद हासिल हो
- रस्मी तसदीक़ शदे बयान या वाअदा जो ऐसी इल्तिजा के मुतबादिल के तौर पर क़बूल किया जाये
- अलफ़ाज़ की वो शक्ल जिस में ऐसा बयान या वाअदा मुंज़ब्त हो
- असमा-ए इलाही या किसी मुक़द्दस शैय का ग़ैर संजीदा और गुस्ताखाना इस्तिमाल
- कोई गुस्ताखाना कलिमा
- लानत
- बद दुआ
- किसी अचानक बात के इज़हार का नरम अंदाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oath)
oath
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔