تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورَچہ" کے متعقلہ نتائج

نُورَچہ

(دکن) نور ہی نور والا ، منور ، روشن ۔

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

نوچا

نوچنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

نُورِیَہ

(کاشت کاری) رہٹ جس میں ایک گھومتی ہوئی زنجیر میں ڈونگے بندھے ہوتے ہیں اور ڈونگوں میں پانی بھر کر اوپر آتا رہتا ہے یہ رہٹ ایک بڑے پہیے کے ذریعے چلتا ہے جسے گھوڑا ، خچر یا اونٹ و غیرہ کھینچتا ہے ، ناعورہ ، سانیہ

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نَورِیا

(ٹھگ) نیا نا تجربے کار ٹحگ

نِوَرا

دوشیزہ، باکرہ عورت، غیر شادی شدہ

نُورِیَّہ

نور (رک) سے منسوب یا متعلق ، نورانی ، نور والا ، نوری ؛ (تصوف) اٹھارہ عالموں میں سے ایک عالم جو نور سے متعلق یا نور سے منسوب ہے ۔

نَوچَہ

نو عمر ؛ نوجوان ؛ کم عمر لڑکا یا آدمی ۔

نُورچَکا

(موسیقی) ہندی موسیقی میں ایک راگ ، جو ایرانی راگ حجاز ، نو روز وغیرہ کی طرز پر ہے ۔

نِخَرْچا

وہ رقم جس میں کوئی اور خرچ شامل نہ ہو، بغیر خرچ کا

نُور کا

(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا

ناراچ

ایسا دن جس میں بادل گھرے رہیں، بادل سے گھرا ہوا دن، بارش کا دن

نور ماہ

light of moon

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورَچہ کے معانیدیکھیے

نُورَچہ

nuurachh•नूरछ

وزن : 22

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

نُورَچہ کے اردو معانی

صفت

  • (دکن) نور ہی نور والا ، منور ، روشن ۔

Urdu meaning of nuurachh

  • Roman
  • Urdu

  • (dakkan) nuur hii nuur vaala, munavvar, roshan

नूरछ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (दक्षिण) नूर ही नूर वाला, प्रकाशमान, रौशन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورَچہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورَچہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone