تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت لَعْنَت" کے متعقلہ نتائج

لَعْنَت لَعْنَت

تم پر لعنت ہو (کسی کی مذمّت کرنے کے موقع پر مستعمل).

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

لَعْنَت ہے

شرمندہ کرنے یا اظہار نفرین کے موقع پر مستعمل.

لَعْنَت کَرْنا

لعنت بھیجنا، برا بھلا کہنا، کوسنا، بددعا دینا

لَعْنَت ہونا

لعنت کرنا (رک) کا لازم ، پھٹکار ہونا.

لَعْنَت پَڑْنا

نفرین ہونا ، سرزنش ہونا ، لعن طعن ہونا.

لَعْنَت اُٹھانا

مصیبت اُٹھانا، ذِلّت برداشت کرنا

لَعْنَت پُکارْنا

رک : لعنت بھیجنا.

لَعْنَت بازی

(کس پر) لعنت بھیجنا ، کسی کو بُرا بھلا کہنا.

لَعْنَت بھیجْنا

نفریں کرنا، برا بھلا کہنا، سرزنش کرنا، نیز کوسنا، بددعا دینا

لَعْنَت بھیجو

ذکر نہ کرو ، دفع کرو ، چھوڑو ، جانے دو.

لَعْنَت بَرَسْنا

لعنت برسانا کا لازم، لعن طعن ہونا

لَعْنَت پِھٹْکار

رک : لعن طعن.

لَعْنَت بَرْسانا

بہت زیادہ لعن طعن کرنا، بہت لعنت ملامت کرنا، پھٹکارنا

لَعْنَت گَری

رُسوائی کا ، بدنامی کا.

لَعْنَت مَلامَت

سرزنش، برا بھلا کہنا، سخت سست کہنا، شرمندہ کرنا کی جگہ (کرنا کے ساتھ)، زجر و توبیخ نیز برا بھلا

لَعْنَت زَدَہ

ملعون، مردود، لعنت کا مارا

لَخ لَعْنَت

کسی شخص سے اظہارِ بیزاری اور نفرین کے موقع پر اس کی طرف پھیلا ہوا ہاتھ دکھلا کر کہتے ہیں (خصوصاً اہلِ سندھ کا روزمرّہ).

لَعْنَت جانْنا

عذاب سمجھنا ، ذِلّت جاننا۔

طَوقِ لَعْنَت

لعنت کا طوق، لعنت کا ٹوکرا، ذلّت کی علامت یا بات، مراد : بہت بڑی لعنت، حد درجے کی لعنت

خُدا کی لَعْنَت

اللہ کی طرف سے آتی ہوئی بُرائی .

لَعْنَت خُدا کی

رک : لعنتُ اللہ ، خدا کی مار۔

لَعْنَت بَر ہیچ

(متعلقہ معاملات و افراد میں سے) کسی پر لعنت ، ہر ایک پر لعنت (صاف صاف کسی کا نام لینے کی بجائے مستعمل).

لَعْنَت پَر ہیچ

۔صاف صاف کسی پر لعنت بھیجنے سے احتراز کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ (رویائے صادقہ) اور اُس کو دیکھتا کہاں سے اس لعنت پر ہیچ ڈپٹی کلکٹری میں تو موقع ہی نہیں۔

لَعْنَت مَلامَت کَرْنا

بُرا بھلا کہنا ، سخت سُست کہنا، ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

لَعْنَت کا طَوق

مراد : ذِلّت ، پھٹکار ، خواری ، رسوائی ، بدنامی ، ذلت کی علامت یا بات.

لَعْنَت کی بَوچھار

۔ مسلسل لعنت کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

لَعْنَت مَلامَت ہونا

لعنت ملامت کرنا (رک) کا لازم ، سرزنش ہونا ، بُرا بھلا کہا جانا.

لَعْنَت کا مارا

لعنتی ، مردود (عموماً عورتیں بطور تکیۂ کلام یہ فقرہ کہتی ہیں).

لَعْنَت کا طَوق پَہننا

لعنت کا طوق پہنانا (رک) کا لازم ، ذلیل ہونا ، بدنام ہونا.

چِہْرے پَر لَعْنَت بَرَسْنا

صورت پر پھٹکار برسنا، شکل سے نحوست ظاہر ہونا.

صُورَت پَر لَعْنَت بَرَسنا

شکل بے رونق ہونا

لَعْنَت کا طَوق پَہنانا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

لَعْنَت کا طَوق پَڑْنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.

لَعْنَت کی جھوڑ ہونا

رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.

لَعْنَت بکارِ شَیطان

شیطانی کام پر لعنت ہو ، خدا ایسے امر سے بچائے.

جُھوٹے پَر خُدا کی لَعْنَت

(بد دعا کے طور پر بولتے ہیں) جو جھوٹ بولے اس کا ستیا ناس ہو

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

ذکر نہ کرو ، جانے دو.

طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس

لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے

تُرَئی کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

لَعْنَتُ اللہ

اللہ کی لعنت ، خدا کی مار ، اللہ کا عذاب.

لَعْنَتُ اللّٰہِ عَلَی الکاذِبِین

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ، جھوٹوں پہ اللہ کی مار (قرآن پاک کی آیت کا اقتباس).

لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی

وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

لَعْنَت کی روٹی ، پَھٹ پَھٹ کا شورْوا

رک : لعنت کا شروا پھٹ پھٹ کی روٹی.

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

ہر دو لعنت

دونوں پر لعنت، دونوں برے ہیں، جب دو بری چیزوں کا مقابلہ ہو تو کہتے ہیں کسی نے اونٹ سے پوچھا اترائی یا چڑھائی اس نے یہ جواب دیا

لعنت کی بوچھاڑ

مسلسل اور بیحد لعنت

لَعْنَتِ خُدا

خدا کی لعنت، خدا کی پھٹکار، خدا کی مار

لَعنَت کی روٹی

disgraceful life of a hanger-on

تَصْوِیْرِ عَذاب و لَعنَت

portrait of torture and disgrace

کیا مُنہ پَر لَعْنت بَرَسْتی ہے

کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .

پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ

محنت کر کے کھانا خدا کو پسند ہے، حرام خور کو خدا برا سمجھتا ہے، محنت کی کمائی اچھی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت لَعْنَت کے معانیدیکھیے

لَعْنَت لَعْنَت

laa'nat-laa'natला'नत-ला'नत

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

لَعْنَت لَعْنَت کے اردو معانی

  • تم پر لعنت ہو (کسی کی مذمّت کرنے کے موقع پر مستعمل).

Urdu meaning of laa'nat-laa'nat

  • Roman
  • Urdu

  • tum par laanat ho (kisii kii mazammat karne ke mauqaa par mustaamal)

ला'नत-ला'नत के हिंदी अर्थ

  • तुम पर लानत हो (किसी की निंदा करने के अवसर पर प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت لَعْنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت لَعْنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone