تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُصُوْح" کے متعقلہ نتائج

نُصُوْح

۱۔ خالص ، صاف ، پاک ، خلوص ، خالص ہونا ۔

نَصُوحا

عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔

نَصُوحا کی تَوبَہ

(کنایتہ) توبہ جو ہمیشہ کے لیے ہو، توبہ جو پکی ہو

تَوبَۂ نَصُوح

خالص توبہ، سچی توبہ.

نُصْح

نصیحت، خیرخواہی نیز خلوص

نَصِیح

نصیحت کرنے والا، پند گو، تنبیہ کرنے والا، ناصح

ناصِح

نصیحت کرنے والا، اچھی باتیں بتانے والا، نیک صلاح دینے والا، خیر خواہ، صلاح کار، پند گو، واعظ

ناصِحا

اے ناصح، اے نصیحت کرنے والے، صلاح کار، مشیر

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نُصُوص

نص کی جمع، دلیلیں، قطعی دلائل، واضح براہین

نَضُوح

ایک قسم کی خوشبو

نَصائِح

پند، اپدیش، اچھی صلاح، بھلے کی بات، صلاح نیک، اچھی باتیں، اچھی رائیں، نیک مشورے

نُصْحاً

نصیحت کرنے والے

ناصِحِ مُشفِق

(طنزاً) ناصح کو کہتے ہیں، ںاصح محترم، نصیحت کرنے والا، سمجھانے والا

ناصِح مُحتَرَم

(طنزا ً) نصیحت کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُصُوْح کے معانیدیکھیے

نُصُوْح

nusuuh•नुसूह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَصَحَ

  • Roman
  • Urdu

نُصُوْح کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ خالص ، صاف ، پاک ، خلوص ، خالص ہونا ۔
  • ۲۔ ایسی توبہ کہ پھر گناہ کی طرف رغبت نہ ہو ، سچی اور پکی توبہ ۔
  • ۳۔ عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی تو پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا

Urdu meaning of nusuuh

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ Khaalis, saaf, paak, Khuluus, Khaalis honaa
  • ۲۔ a.isii tauba ki phir gunaah kii taraf raGbat na ho, sachchii aur pakkii tauba
  • ۳۔ arab ke ek mashhuur hajjaam ka naam jo hamaamo.n me.n mushtamaal ya dalaalii kiya kartaa tha aur aurat ke bhes me.n maze u.Daayaa kartaa tha lekin jab is ne tauba kii to phir gunaah ke paas nahii.n gayaa ; (majaazan) pakkii tauba karne vaala

English meaning of nusuuh

Adjective

  • The name of a man who used to work as a agent in a women bathroom and whose repentance story described in Masnavi Maulana Rumi
  • honest, sincere, purity, pure, clean

नुसूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पक्की तौबा, ऐसी तौबा कि फिर गुनाह न करे, एक मर्द का नाम जो स्नानागार में दलाल का काम करता था और जिसकी तौबा का क़िस्सा मसनवी मौलाना रोम में दर्ज है
  • शुद्ध, पवित्र, साफ़, पाक, निर्मल, किसी बुरे काम के त्याग की दृढ़ प्रतिज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُصُوْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُصُوْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone