تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی" کے متعقلہ نتائج

نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

اِعْتِدالِ رَبِیعی

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

نُقطَۂ تَقاطُعِ رَبِیعی

رک نقطہ ء اعتدال ربیعی

نُقطَۂ اِعتِدال

طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت ، اطمینان کی حالت یا کیفیت ، اطمینان کا درجہ ؛ افراط و تفریط سے محفوظ مقام ۔

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

رہ اعتدال

way of moderation

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ خَرِیف

اَرْضِ اِعْتِدال

میانہ رو دھرتی

اِعْتِدالِ رَبِیع

عَمَلِ اِعْتِدال

توازن کا عمل، درمیانی روش یا حالت کا طریقہ

خَطّ ِ اِعْتِدال

ایک فرضی لکیر جو زمین پر عین قطبین کے درمیان تسلیم کی جاتی ہے

اِعْتِدالِ حَرکَتِ عَین

(طب) آنکھوں کی وہ حالت مسمیں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے

جادَۂ اِعْتِدال

معتدل راستہ ، ٹھیک طریقہ جس میں افراط و تفریط نہ ہو ، (مجازاً) درست حالت .

دایِرَۂ اِعْتِدال

دائرہ اعتدال سے مراد استوا کا وہ ثانوی ہے جو نقاطِ اعتدال میں کھین٘چا جائے.

دائِرَۂ اِعْتِدال

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

نُقْطَۂ جوش

(طبیعیات) وہ درجہ حرارت جس پر کوئی مائع ابلنے لگے، نقطہ ابال

نُکتَۂ فِکر

فلسفیانہ بات ، تفکر کی بات ، تفلسف ۔

نُقطَۂ شِکَسْت

دباؤ کی شدت جہاں مدافعت ٹوٹ جائے ۔ (Breaking point)۔ جب نقطہ

نُقْطَۂ مَرکَزِیَہ

(طب) ہڈی کی پیدائش کا وہ مرکز جہاں سے ہڈی بننی شروع ہوتی ہے (Center of Ossification)

نُقطَۂ چَشم

(نباتیات) پھپھوندی سے پیدا ہونے والے امراض میں سے کوئی جس سے پتوں اور شاخوں پر زردی مائل گول دھبے پڑجاتے ہیں ، بعض قسم کی کائیوں پر روشنی کی حس رکھنے والا رنگ

نُقطَۂ اَقرَب

(ہیئت) کسی سیارے یا ُدم دار تارے وغیرہ کے مدار کا سورج سے قریب ترین نقطہ ، حضیض شمس ۔

نُقطَۂ نَزف

طب) وہ مقام یا جگہ جہاں سے خون بہہ رہا ہو ۔

نُقطَۂ اَوج

(ہیئت) سورج کی عین اونچائی کی حالت ، (سورج اور سیاروں کا) انتہائی چڑھاؤ ، کسی سیارے کے مدار کا انتہائی اونچا نقطہ ۔

نُقطَۂ کَور

وہ نقطہ یا مقام جہاں بصری عصبہ (دیکھنے کا پٹھا) پردئہ چشم سے جا لگتا ہے اور اس میں دیکھنے کی طاقت /صلاحیت نہیں ہوتی ، پردئہ چشم کا وہ مقام جو روشنی محسوس نہیں کرتا ۔

نُقطَۂ شَبنَم

وہ درجہء حرارت جس پر ہوا نمی سے سیر ہوجائے ، وہ درجہء حرارت جس پر شبنم بننا شروع ہو (Dew Point)

نُقطَۂ شَک

وہ نقطہ جو کسی مشکوک لفظ یا مضمون کے مقابل حاشیے پر لگادیں ۔

نُقطَۂ مَرکَز

بیچ کا نقطہ

نُقطَۂ ذَوب

(طبیعیات) وہ درجہء حرارت جس پر کوئی ٹھوس چیز پگھل جاتی ہے ، نقطہء اماعت

نُقطَۂ نَظَر

دیکھنے یا سوچنے کا انداز یا ڈھنگ نیز نظریہ ، اندازِ نظر ، اندازِ فکر ؛ مرکز نگاہ ۔

نُقطَۂ سُوَیدا

وہ سیاہ نقطہ جو ایک روایت کے مطابق دل کے اندر ہوتا ہے

نُقطَۂ وَحدَت

خدا کے ایک ہونے کا اقرار ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نُقْطَۂِ عُرُوج

وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے ، منتہائے کمال ، حدِ عروج ۔

نُقْطَۂ اِعْتِراض

(قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اُٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض

نُقْطَۂ اُبال

(طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع اُبلنے لگے ؛ وہ درجہء حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے (مثلا سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر اُبلنا شروع کردے ؛ نقطہء جوش (Boiling Point) ۔

نُقْطَۂ نَوگُریز

وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے

نُکتَۂ اِیماں

ایمان کی روح ، ایمان کی اصلیت ، یقین کی حقیقت ۔

نُکتَۂ غَیبِیَّہ

غیب کی بات ، پراسرار اور پوشیدہ نکتہ ، عالم غیب سے متعلق کوئی لطیف بات ۔

نُکتَۂ پیچِیدَہ

مشکل اور غیر واضح یا گہری بات ۔

نُقطَۂ جَرثُومِیَہ

(طب) بیضہ المنی کے درمیانی دانے کے بیچ کا نقطہ (Germinal Spot)

نُقطَۂ مَغلُوبِیَّت

(طبیعیات) وہ قوت جس میں مزید اضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے (Yield Point) ۔

نُقطَۂ اِجتِماع

فکر و خیال کے جمع ہونے کا مقام ، ہم خیال لوگوں(یا نظریات وغیرہ).کا بڑا اجتماع.

نُقطَۂ اِنقِطاع

وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو ، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے ، قطع کرنے کا مقام ۔

نُقطَۂ اِشتِعال

(طبیعیات) حرارت اور کھولاؤ کا وہ درجہ جس پر آگ بھڑک اُٹھے ؛ اندرونی احتراق والے انجن میں سلنڈر کے اندر محلول کو بھڑکانے کا درجہ (Ignition Point) ۔

نُقطَۂ نُوری

نور کا نقطہ ، روشن نقطہ ، روشنی کا نقطہ ؛ مراد : انسان کا باطنی وجود ۔

نُقطَۂ اِنتِخاب

وہ نقطہ جو کسی کتاب کے حاشیے پر یا کسی عبارت یا مضمون یا شعر پر اظہار پسندیدگی کے طور پر لگایا جاتا ہے

نُقطَۂ اِنقِلاب

ایک حالت سے دوسری متضاد حالت میں آنے کی کیفیت ، تغیر، تبدیلی ، فیصلہ کن تبدیلی

نُقطَۂ اِنقِلابَین

(ہیئت) وہ دو نقطے جہاں دائرہ راس الجدی اور راس السرطان منطق البروج پر واقع ہیں ۔

نُقطَۂ تَنصِیف

وہ نشان یا مقام جہاں سے کوئی چیز دو حصوں میں مساوی تقسیم ہو ، نصف کو ظاہر کرنے والا نشان ۔

نُقطَۂ اِختِلاف

کسی بات میں تضاد یا سبب یا وجہ .

نُقطَۂ اِختِتام

کسی چیز کے ختم ہونے کا مقام ، کسی چیز کا خاتمہ ہونے کا وقت ۔

نُقطَۂ اِشتِراک

اتفاق و اتحاد کی وجہ یا ہم خیالی کا مقام ، ملاپ کا سبب ۔

نُقطَۂ اِتِّصال

چھوٹا ساگول دائرہ جو کسی مقام پر جو کیس مقام پر یادداشت کے لئے بنادیا جائے

نُقطَۂ اِحتِراق

(طبیعیات) حرارت کا وہ مقام جہاں کوئی چیز جل جائے ، جس درجہء حرارت پر آگ لگ جائے ۔

نُقطَۂ فَرضی

وہ نقطہ جو فرض کر لیا گیا ہو ، وہ نقطہ جس کا حقیقی وجود نہ ہو ، خیالی نقطہ ۔

نُقطَۂ اَعشارِیَہ

(ریاضی) وہ نقطہ جو اعشاری عدد کے شروع میں یہ ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ایک اعشاریہ ہے اردو میں (۔) کے بجائے (ء) کی علامت استعمال ہوتی ہے

نُقطَۂ اِتِّحاد

وہ خیال یا نظریہ جس پر باہمی اتفاق ہو ، وحدت ِفکر یا ہم خیالی کی بات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی

nuqta-e-e'tidaal-e-rabii'iiनुक़्ता-ए-ए'तिदाल-ए-रबी'ई

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی کے اردو معانی

  • (ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

Urdu meaning of nuqta-e-e'tidaal-e-rabii'ii

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) vo nuqta jahaa.n mausim-e-bahaar ke shuruu me.n tariiq ashshams aur falkii Khat-e-istivaa ek duusre ko qataa kare.n

नुक़्ता-ए-ए'तिदाल-ए-रबी'ई के हिंदी अर्थ

  • (खगोल शास्त्र) वह बिंदु जहाँ वसंत ऋतु के प्रारंभ में सूर्य-रेखा और भूमध्य रेखा एक दूसरे को प्रतिच्छेद करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

اِعْتِدالِ رَبِیعی

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

نُقطَۂ تَقاطُعِ رَبِیعی

رک نقطہ ء اعتدال ربیعی

نُقطَۂ اِعتِدال

طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت ، اطمینان کی حالت یا کیفیت ، اطمینان کا درجہ ؛ افراط و تفریط سے محفوظ مقام ۔

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

رہ اعتدال

way of moderation

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اِعْتِدالِ خَرِیف

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

اَرْضِ اِعْتِدال

میانہ رو دھرتی

اِعْتِدالِ رَبِیع

گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).

عَمَلِ اِعْتِدال

توازن کا عمل، درمیانی روش یا حالت کا طریقہ

خَطّ ِ اِعْتِدال

ایک فرضی لکیر جو زمین پر عین قطبین کے درمیان تسلیم کی جاتی ہے

اِعْتِدالِ حَرکَتِ عَین

(طب) آنکھوں کی وہ حالت مسمیں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے

جادَۂ اِعْتِدال

معتدل راستہ ، ٹھیک طریقہ جس میں افراط و تفریط نہ ہو ، (مجازاً) درست حالت .

دایِرَۂ اِعْتِدال

دائرہ اعتدال سے مراد استوا کا وہ ثانوی ہے جو نقاطِ اعتدال میں کھین٘چا جائے.

دائِرَۂ اِعْتِدال

دائرہ اعتدال سے مراد استوا کا وہ ثانوی ہے جو نقاطِ اعتدال میں کھین٘چا جائے.

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

نُقْطَۂ جوش

(طبیعیات) وہ درجہ حرارت جس پر کوئی مائع ابلنے لگے، نقطہ ابال

نُکتَۂ فِکر

فلسفیانہ بات ، تفکر کی بات ، تفلسف ۔

نُقطَۂ شِکَسْت

دباؤ کی شدت جہاں مدافعت ٹوٹ جائے ۔ (Breaking point)۔ جب نقطہ

نُقْطَۂ مَرکَزِیَہ

(طب) ہڈی کی پیدائش کا وہ مرکز جہاں سے ہڈی بننی شروع ہوتی ہے (Center of Ossification)

نُقطَۂ چَشم

(نباتیات) پھپھوندی سے پیدا ہونے والے امراض میں سے کوئی جس سے پتوں اور شاخوں پر زردی مائل گول دھبے پڑجاتے ہیں ، بعض قسم کی کائیوں پر روشنی کی حس رکھنے والا رنگ

نُقطَۂ اَقرَب

(ہیئت) کسی سیارے یا ُدم دار تارے وغیرہ کے مدار کا سورج سے قریب ترین نقطہ ، حضیض شمس ۔

نُقطَۂ نَزف

طب) وہ مقام یا جگہ جہاں سے خون بہہ رہا ہو ۔

نُقطَۂ اَوج

(ہیئت) سورج کی عین اونچائی کی حالت ، (سورج اور سیاروں کا) انتہائی چڑھاؤ ، کسی سیارے کے مدار کا انتہائی اونچا نقطہ ۔

نُقطَۂ کَور

وہ نقطہ یا مقام جہاں بصری عصبہ (دیکھنے کا پٹھا) پردئہ چشم سے جا لگتا ہے اور اس میں دیکھنے کی طاقت /صلاحیت نہیں ہوتی ، پردئہ چشم کا وہ مقام جو روشنی محسوس نہیں کرتا ۔

نُقطَۂ شَبنَم

وہ درجہء حرارت جس پر ہوا نمی سے سیر ہوجائے ، وہ درجہء حرارت جس پر شبنم بننا شروع ہو (Dew Point)

نُقطَۂ شَک

وہ نقطہ جو کسی مشکوک لفظ یا مضمون کے مقابل حاشیے پر لگادیں ۔

نُقطَۂ مَرکَز

بیچ کا نقطہ

نُقطَۂ ذَوب

(طبیعیات) وہ درجہء حرارت جس پر کوئی ٹھوس چیز پگھل جاتی ہے ، نقطہء اماعت

نُقطَۂ نَظَر

دیکھنے یا سوچنے کا انداز یا ڈھنگ نیز نظریہ ، اندازِ نظر ، اندازِ فکر ؛ مرکز نگاہ ۔

نُقطَۂ سُوَیدا

وہ سیاہ نقطہ جو ایک روایت کے مطابق دل کے اندر ہوتا ہے

نُقطَۂ وَحدَت

خدا کے ایک ہونے کا اقرار ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نُقْطَۂِ عُرُوج

وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے ، منتہائے کمال ، حدِ عروج ۔

نُقْطَۂ اِعْتِراض

(قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اُٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض

نُقْطَۂ اُبال

(طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع اُبلنے لگے ؛ وہ درجہء حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے (مثلا سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر اُبلنا شروع کردے ؛ نقطہء جوش (Boiling Point) ۔

نُقْطَۂ نَوگُریز

وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے

نُکتَۂ اِیماں

ایمان کی روح ، ایمان کی اصلیت ، یقین کی حقیقت ۔

نُکتَۂ غَیبِیَّہ

غیب کی بات ، پراسرار اور پوشیدہ نکتہ ، عالم غیب سے متعلق کوئی لطیف بات ۔

نُکتَۂ پیچِیدَہ

مشکل اور غیر واضح یا گہری بات ۔

نُقطَۂ جَرثُومِیَہ

(طب) بیضہ المنی کے درمیانی دانے کے بیچ کا نقطہ (Germinal Spot)

نُقطَۂ مَغلُوبِیَّت

(طبیعیات) وہ قوت جس میں مزید اضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے (Yield Point) ۔

نُقطَۂ اِجتِماع

فکر و خیال کے جمع ہونے کا مقام ، ہم خیال لوگوں(یا نظریات وغیرہ).کا بڑا اجتماع.

نُقطَۂ اِنقِطاع

وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو ، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے ، قطع کرنے کا مقام ۔

نُقطَۂ اِشتِعال

(طبیعیات) حرارت اور کھولاؤ کا وہ درجہ جس پر آگ بھڑک اُٹھے ؛ اندرونی احتراق والے انجن میں سلنڈر کے اندر محلول کو بھڑکانے کا درجہ (Ignition Point) ۔

نُقطَۂ نُوری

نور کا نقطہ ، روشن نقطہ ، روشنی کا نقطہ ؛ مراد : انسان کا باطنی وجود ۔

نُقطَۂ اِنتِخاب

وہ نقطہ جو کسی کتاب کے حاشیے پر یا کسی عبارت یا مضمون یا شعر پر اظہار پسندیدگی کے طور پر لگایا جاتا ہے

نُقطَۂ اِنقِلاب

ایک حالت سے دوسری متضاد حالت میں آنے کی کیفیت ، تغیر، تبدیلی ، فیصلہ کن تبدیلی

نُقطَۂ اِنقِلابَین

(ہیئت) وہ دو نقطے جہاں دائرہ راس الجدی اور راس السرطان منطق البروج پر واقع ہیں ۔

نُقطَۂ تَنصِیف

وہ نشان یا مقام جہاں سے کوئی چیز دو حصوں میں مساوی تقسیم ہو ، نصف کو ظاہر کرنے والا نشان ۔

نُقطَۂ اِختِلاف

کسی بات میں تضاد یا سبب یا وجہ .

نُقطَۂ اِختِتام

کسی چیز کے ختم ہونے کا مقام ، کسی چیز کا خاتمہ ہونے کا وقت ۔

نُقطَۂ اِشتِراک

اتفاق و اتحاد کی وجہ یا ہم خیالی کا مقام ، ملاپ کا سبب ۔

نُقطَۂ اِتِّصال

چھوٹا ساگول دائرہ جو کسی مقام پر جو کیس مقام پر یادداشت کے لئے بنادیا جائے

نُقطَۂ اِحتِراق

(طبیعیات) حرارت کا وہ مقام جہاں کوئی چیز جل جائے ، جس درجہء حرارت پر آگ لگ جائے ۔

نُقطَۂ فَرضی

وہ نقطہ جو فرض کر لیا گیا ہو ، وہ نقطہ جس کا حقیقی وجود نہ ہو ، خیالی نقطہ ۔

نُقطَۂ اَعشارِیَہ

(ریاضی) وہ نقطہ جو اعشاری عدد کے شروع میں یہ ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ایک اعشاریہ ہے اردو میں (۔) کے بجائے (ء) کی علامت استعمال ہوتی ہے

نُقطَۂ اِتِّحاد

وہ خیال یا نظریہ جس پر باہمی اتفاق ہو ، وحدت ِفکر یا ہم خیالی کی بات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ اِعتِدالِ رَبِیعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone