تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُوداری" کے متعقلہ نتائج

نُمُوداری

نمودار ہونا، ظاہر ہونے کا عمل، تماشا، مظاہرہ، جلوہ، دکھاوٹ

نُمُوداری کرنا

صورت دکھانا ، ظاہر ہونا ، جلوہ افروز ہونا ، سامنے آنا

نُمُوداری ہونا

نموداری کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر آنا ، ظہور ہونا ۔

نُمُودار

ظاہر، آشکار، عیاں، نظر آنے والا، نکلا ہوا

نُمُودار کرنا

دکھانا، ظاہرکرنا، آشکارکرنا، نیز پیدا کرنا

نُمُودار ہونا

ظہور ہونا، برآمد ہونا، طلوع ہونا (نمودار کرنا کا لازم)

نامْدار

مشہور و معروف، جس کا بڑا نام ہو، نام ور، شہرت یافتہ، نامی

نَمَک داری

نمک دار ہونا ، نمکین ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) ملاحت ، سانولاپن ؛ خوبصورتی

نُمُود کاری

(مجازاً) نمائشی کام ، تشہیر کا کام

شُعْلَہ نُمُودار ہونا

لو اٹھنا، آگ جلنا

سَفیدَۂ صُبْح نُمُودار ہونا

صبح صادق ہونا

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

یَل نامدار

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

نُمُودی

۱۔ نظر آنے والا ، ظاہری ، نمائشی ؛ (مجازاً) غیر حقیقی ۔

ناداری

مفلسی، غریبی، تنگ دستی، تنگ حالی، افلاس، نادار ہونے کی حالت، تہی دستی، عسرت

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُوداری کے معانیدیکھیے

نُمُوداری

numuudaarii•नुमूदारी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

نُمُوداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نمودار ہونا، ظاہر ہونے کا عمل، تماشا، مظاہرہ، جلوہ، دکھاوٹ
  • سرداری، حکومت
  • سردارن، رہنما عورت، عورتوں کی سرخیل
  • شہرت، تشہیر

شعر

Urdu meaning of numuudaarii

  • Roman
  • Urdu

  • namuudaar honaa, zaahir hone ka amal, tamaashaa, muzaahara, jalvaa, dikhaavaT
  • sardaarii, hukuumat
  • sardaaran, rahnumaa aurat, aurto.n kii sarKhiil
  • shauhrat, tashhiir

English meaning of numuudaarii

Noun, Feminine

  • show, display, publicity
  • growth, blooming

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُوداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُوداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone