تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُودار کرنا" کے متعقلہ نتائج

نُمُودار کرنا

دکھانا، ظاہرکرنا، آشکارکرنا، نیز پیدا کرنا

نُمُوداری کرنا

صورت دکھانا ، ظاہر ہونا ، جلوہ افروز ہونا ، سامنے آنا

نُمُود کرنا

ظاہر کرنا، عیاں کرنا، منکشف کرنا، دکھانا، اُبھارنا

نُمُود پَیدا کَرنا

ظہور کرنا ، پیدا ہونا ، صورت دکھانا ، رواج پانا ۔

نُمُود حاصِل کَرنا

فروغ پانا، رواج پانا، مقبول ہونا

نَمَشکار کَرنا

نمسکار کرنا ، سلام کرنا

نِرُوار کَرنا

انکشاف کرنا ، کھولنا ۔

نَمَسکار کَرنا

(ہندو) (سر جھکا کر اور ہاتھ جوڑ کر) رام رام کہنا ، سلام کرنا کورنش یا آداب بجا لانا

نَمَسکار کَہنا

(ہندو)نمستے کہنا ، پرنام کرنا ، سلام کرنا ، آداب بجا لانا

نَمْدا کَسْنا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُودار کرنا کے معانیدیکھیے

نُمُودار کرنا

numuudaar karnaa•नुमूदार करना

محاورہ

مادہ: نُمُودار

  • Roman
  • Urdu

نُمُودار کرنا کے اردو معانی

  • دکھانا، ظاہرکرنا، آشکارکرنا، نیز پیدا کرنا

Urdu meaning of numuudaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaanaa, zaahir karnaa, aashkaar karnaa, niiz paida karnaa

English meaning of numuudaar karnaa

  • make visible

नुमूदार करना के हिंदी अर्थ

  • दिखाना, स्पष्ट करना, ज़ाहिर करना अर्थात उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُودار کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُودار کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone