تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمبَر داری" کے متعقلہ نتائج

نَمبَر داری

(کاشت کاری) نمبردار کا عہدہ یا کام، مکھیا پن

نَمْبَردار

(کاشت کاری) مکھیا سے بڑا ایک عہدے دار جو خود بھی زمیندار ہوتا ہے (یہ خصوصاً انگریزی دور حکومت میں رائج تھا)

نَمبَر واری

رک : نمبر وار

رُسُومِ اَعْلیٰ نَمْبَر دار

محصول جس میں ایک روپیہ فیصدی کل مال کی مال گزاری پر زیادہ ہوتا ہے اور اس کے علاوہ کسی قدر آراضی شاملات بھی کاشت کے لیے بصیغۂ لا خراج مل سکتی ہے

نَمَک داری

نمک دار ہونا ، نمکین ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) ملاحت ، سانولاپن ؛ خوبصورتی

نَشتَر دار

چبھنے والا ، ُپر تاثیر (شعر) ، نشتریت لیے ہوئے ۔

نَمَک دانی

نمک کا ظرف، نمک رکھنے کی کلھیا یا برتن، چھوٹا نمکدان

نَمَک دار

ملیح ، خوبصورت ؛ پرکشش ، سانولا

نَمَن دار

رک : نمودار

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمبَر داری کے معانیدیکھیے

نَمبَر داری

number-daarii•नंबर-दारी

وزن : 2222

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

نَمبَر داری کے اردو معانی

فارسی، انگریزی - اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) نمبردار کا عہدہ یا کام، مکھیا پن
  • (مجازاً) چودھراہٹ، سرداری

Urdu meaning of number-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) nambardaar ka ohdaa ya kaam, mukhiya pan
  • (majaazan) chaudharaahaT, sardaarii

नंबर-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषिकार्य) नंबरदार का पद या कार्य, मुखियापन

    विशेष • नंबरदार= (कृषि) अँग्रेज़ी हुकूमत का वह ज़मींदार या अन्य व्यक्ति जो मालगुज़ारी वसूल करता था, लंबरदार, मालगुज़ार

  • (लाक्षणिक) चौधराहट, सरदारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمبَر داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمبَر داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone