تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک دار" کے متعقلہ نتائج

نَمَک دار

ملیح ، خوبصورت ؛ پرکشش ، سانولا

نَمَک داری

نمک دار ہونا ، نمکین ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) ملاحت ، سانولاپن ؛ خوبصورتی

نَمَک دَریائی

وہ نمک جو دریائے شور کے پانی سے حاصل کیا جاتا ہے اور یہ سب میں بدتر اور قدرے تلخ و تیز ہوتا ہے ، سمندری نمک (معدنی نمک کے مقابل)

دَریائی نَمَک

سمندری نمک .

ہَر کِہ دَر کانِ نَمَک رَفْت نَمَک شُد

کِہ دَر کانِ نَمَک رَفت نَمَک شُد

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)

ہَر چِیز کہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : ہر چہ در کان نمک الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک دار کے معانیدیکھیے

نَمَک دار

namak-daar•नमक-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَمَک دار کے اردو معانی

صفت

  • ملیح ، خوبصورت ؛ پرکشش ، سانولا
  • ۔ نمک رکھنے والا ، نمکین ؛ (مجازاً) مزے دار ؛ دلچسپ

شعر

Urdu meaning of namak-daar

  • Roman
  • Urdu

  • maliih, Khuubsuurat ; purakshish, saa.nvlaa
  • ۔ namak rakhne vaala, namkiin ; (majaazan) mazedaar ; dilchasp

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone